شاہ رخ خان اپنی فلم را ون کی پروموشن کیلئے بیتاب

ra one

ra one

شاہ رخ خان اپنی نئی فلم را ون کی پروموشن کیلئے بیتاب نظر آتے ہیں۔ شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کی اور پروگرام کو اپنی فم راون کی پروموشن کیلئے بھرپور استعمال کیا۔
پروگرام میں خان نے امیتابھ کی تعریف کی اور کہا کہ امید ہے وہ ان سے آسان سوال پوچھیں گے۔ خان نے کہا کہ وہ اپنی فلم را ون کی کامیابی کیلئے بیتاب ہیں اور اس کی اسٹوری بہت اچھی ہے۔ فلم میں ان کے ساتھ کرینہ کپور ستیش شاہ اور دیگر نے کام کیا ہے۔ فلم چھبیس اکتوبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔