گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تجارتی وفد ترکی کے دورہ پر روانہ

گجرات (جی پی آئی) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا تجارتی وفد مصر، دبئی اور ترکی کے دورہ پر روانہ ہو گیا وفد کی قیادت فارن افئیر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئر مین امجد مجید بٹ ، عدنان اقبال مکی، سید ذوالفقار شاہ، حسن شاہ، راجہ طاہر شیر، امجد بٹ شامل ہیں وفد کو سابق نائب صدر ناصر جاوید بٹ، ایگزیکٹو ممبر مرزا وقاص اور سیکرٹری چیمبر یاسر محمود نے روانہ کیا۔