گجرات : ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری مورخہ 8 فروری بروز جمعتہ المبارک بوقت گیارہ بجے دن ہوگی

گجرات(محمد بلال احمد بٹ) ڈسٹرکٹ بار ایسویسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری مورخہ 8 فروری بروز جمعتہ المبارک بوقت گیارہ بجے دن ہو گی۔

ڈسٹر کٹ بار کے صدر راجہ محمد حنیف ایڈووکیٹ کے مطابق کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی مہمان خصوصی ہوں گے۔