گلیانہ کی صحافی برا دری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نومنتخب صدرمحمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارک باد

ملکہ(جی پی آئی)گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپو رجٹاں کے نومنتخب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارک باد۔ت فصیلات کے مطابق گلیا نہ کی صحافی برادری نے پریس کلب جلالپور جٹاں کی نومنتحب کا بینہ کو مبارک باد دی۔

مبارک باد دینے والوں میں الیکٹر انک میڈیا فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ، سینئر صحافی راجہ آفتاب احمد ،صحافی عزیز الرحمن مجاہد،صحافی شفقت علی بٹ،صحافی عمر فاروق اعوان شامل تھے۔اور امید کا اظہار کیا کے وہ صیحح معانوں میں صحافت کے ذریعے مسائل کی نشاندہی کریں گے اور مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔