گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے 2 افراد جاں بحق

Gojra killing

Gojra killing

گوجرہ(جیوڈیسک)گوجرہ میں منی ٹرک اور مسافر بس میں ٹکر سے2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادچہ گوجرہ میں ٹوبہ روڈ پر پیش آیا۔منی ٹرک تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی مسافر بس سے ٹکرا گیا۔جس سے منی ٹرک میں سوار 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔