ہالی ووڈ: کامیڈی فلم ڈارک شیڈوز کا ٹریلر ریلیز

Dark Shadows

Dark Shadows

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم ڈارک شیڈوز گیارہ مئی کو ریلیز ہوگی۔محبت میں ناکامی تو بڑے بڑوں کو طیش میں ڈال دیتی ہے لیکن اگر یہی محبت کسی چڑیل کو ایک انسان سے ہوجائے اور توجہ نہ ملے تو صورتحال بالکل ہی بدل جاتی ہے۔

سترہ سو باون میں جب ایک خوبصورت چڑیل کو انسان سے محبت ہوئی اور پھر ہوگئی ان میں چھڑ گئی جنگ انا کی یہی کہانی ہے کامیڈی فلم ڈارک شیڈوز کی ۔جس میں جانی ڈیپ کی شاندار اداکاری نے چار چاند لگا دیئے۔ فلم گیارہ مئی دوہزار بارہ کو ریلیز کی جائے گی۔