ہالی ووڈ کی فلم تھنک لائک اے مین باکس آفس پر ہینگر گیمز سے زیادہ کامیاب

Think Like A Man

Think Like A Man

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ کی فلم تھنک لائک اے مین نے باکس آفس پر ڈھیروں کامیابیاں سمیٹنے والی فلم ہینگر گیمز کو بھی مات دے دی۔ فلم تھنک لائک اے مین نے باکس آفس پر اب تک تینیس ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔ جو ہینگر گیمز کے بزنس سے زیادہ ہے۔

تھنک لائک اے مین کامیڈین اسٹیف ہارویس کے افسانے ایکٹ لائک اے لیڈی سے ماخوذ ہے۔ تیرہ ملین ڈالر کی لا گت سے تیار کی جانے والی اس فلم کے اسکریننگ شو نے ہی فلم کی بھرر پورکامیابی کا اشارہ دے دیا تھا۔