ہالی کی نئی ایکشن کامیڈیٹاور ہیسٹکا پریمیئر

Tower Heist

Tower Heist

ہالی ووڈکی نئی کامیڈی ٹاور ہیسٹ میں اپناحق چھیننے کیلئے اسٹارز کا سیلاب امڈ آیا۔ نیو یارک میں منعقدہ پریمیئر کے ریڈ کارپٹ پربین اسٹیلر، ایلن ایلڈا،ایڈی مرفی اور میتھیو بروڈ رک جیسے کامیڈی کنگز کی موجودگی نے ستاروں کا سما باندھ دیا۔
کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور ٹاور ہیسٹ کی کہانی ایک پارک کے اسٹاف کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ریٹائرمنٹ کا پیسے کے حصول کیلئے ڈکیتی کا منصوبہ بناتے ہیں۔ بین اسٹیلر فلم میں جوش کووک کے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ بین اسٹیلر اس موقع پر بین مرفی بھی فلم میں اپنے کردار سے متعلق کافی پرجوش نظر آئے۔ ایڈی مرفی اب دیکھنا یہ ہے کہ بے وقوفوں کا گروہ اپنے حق کی ڈکیتی میں کس حد تک کامیابی رہتا ہے۔فلم 4نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی