ہاٹ گرل کترینہ کیف کے خطرناک اسٹنٹس

katrina

katrina

بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف کو اب فلم ایک تھا ٹائیگر میں خطرناک اسٹنٹس کرتے دیکھیں۔ کترینہ کیف اب کرنے جارہی ہیں رومینس کے ساتھ خطرناک مہم جوئی کترینہ بھی خوب ہیں، کسی اور کے ساتھ یہ اسٹنٹ کرنے کا خطرہ نہیں مول لے سکتی تھیں۔
اس لئے اپنے پرانے فرینڈ سلمان خان کے ساتھ یہ ٹاسک کرنے کی ٹھانی ہوانا میں فلم ایک تھا ٹائیگر کی شوٹنگ کے دوران کترینکہ کو جب خطرناک اسٹنٹس کرنے پڑے تو اس وقت وہ پریشان تو ہوئیں مگر سلو بھائی نے ان کا حوصلہ بڑھایا اور پھر کترینہ نے بھی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے مزے سے اسٹنٹ کیا۔