یمن : فوجی چھانی پرخود کش حملہ،ایک اہلکار ہلاک

yemen blast

yemen blast

یمن : (جیو ڈیسک) یمن کے جنوبی علاقے می دو خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی  چھاؤنی کی عمارت سے ٹکرا دی  جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔حکام کا کہنا ہیواقعہ البادیہ صوبے میں پیش آیا ،دونوں خوکش حملہ آوروں نے ریپبلک آرمی کے دفتر کو نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہو گیا اور آس پاس کے کئی مکانوں کوشدید نقصان پہنچا۔یمن کی حکومت نے حملے کا ذمہ دار القاعدہ کو قرار دیا ہے۔