افغان دارالحکومت میں ایساف ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا

Afghanistan

Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایساف ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی نے دھماکے کی تصدیق کی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان کا فوری تعین نہیں ہوسکا۔