امریکہ کا شمسی طیارے کا کامیاب تجربہ

Solar Plane

Solar Plane

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ آجکل جدید فائٹر جہاز کی تیاری اور آمازئش میں زیادہ مصروف نظر آتا ہے۔ گزشتہ روز سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرنے والے تیاری کی تجرباتی آمازئش کی جو کامیاب ثابت ہوئی۔ یہ فائٹر طیارہ کسی بھی ایندھن کے بغیر امریکہ بھر میں پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شمسی توانائی سے چلنے والے اس طیارے میں بارہ ہزار شمسی خلیات سے توانائی حاصل کرکے بیٹری میں محفوظ رکھ کر طیارے کی پرواز کیلئے انرجی حاصل کی جاتی ہے۔شمسی توانائی سے چلنے والے اس طیارے کی اوسط رفتار تیتالیس فی گھنٹہ میل ہے۔