امریکا میں برف کا تودا گرنے سے 5 افراد ہلاک

U.S. Snow

U.S. Snow

ڈین ور(جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں برف کا تودا گرنے سے اسکی انگ کرنے والے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔کولوراڈو کے علاقے ڈین ور میں کاونٹی شیرف ڈان کے مطابق اسکی انگ کیلئے 6 مہم جو آئے تھے۔

جن میں س5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،180 میٹر چوڑے برف کے تودے میں زندہ بچ جانے والے چھٹے اسنو بورڈر کی حالت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔