ارباب غلام رحیم کی شہباز شریف سے ملاقات

Shahbaz Sharif Ghulam Rahim

Shahbaz Sharif Ghulam Rahim

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ہم خیال کے صدرارباب غلام رحیم نے لاہورمیں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ماڈل ٹاون لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں ملاقات میں ہمایوں اخترخان،ہارون اختر،حامد ناصرچٹھہ اوردیگرہم خیال رہنماوں نے شرکت کی۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اورانتخابی اتحاد کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔شہبازشریف نے ارباب غلام رحیم کووطن واپسی پرمبارکباد دی۔