آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ

Raheel Sharif

Raheel Sharif

پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے استقبال کیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی کے ساتھ ملکی صورت حال اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

کور کمانڈر پشاور نے آرمی چیف کو قبائلی علاقوں اور ملاکنڈ کی صورتحال پر بریفنگ دی۔