باماکو:مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی، نیا وزیراعظم تعینات

Prime Minister

Prime Minister

باماکو (جیوڈیسک) مغربی افریقی ملک میں مالی حکومت مستعفی ہو گئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی افریقا کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کر دیے گئے ہیں۔