بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار جاں بحق

Bannu

Bannu

بنوں(جیوڈیسک)بنوں ایف آر خواجہ خڑچیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق قافلے کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جس میں 3 اہل کارشہید ہوئے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔