بشار الاسد کا مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار

Bashar Ul Assad

Bashar Ul Assad

دمشق(جیوڈیسک) شام کے صدربشار الاسد نے مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار کر دیا ہے۔ بشار الاسد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ مغربی مطالبات کے باوجود اپنی مدت صدارت کے اختتام سن 2014 سے پہلے مستعفی نہیں ہوں گے۔بشار الا سد پر مغربی دبا ہے کہ وہ عہدہ صدارت سے قبل از مدت الگ ہو جائیں۔