بھمبر کی خبریں 22-05-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں کس چناتر میں حوا کی بیٹی سمیت تین افراد پر شدید تشدد کر نے وا لے ملزمان کے خلاف تھا نہ بھمبر میں FIR درج کر لی گئی چار ملزمان نامزد جبکہ 6 ملزمان نامعلوم ملزما ن کو FIRمیں در ج کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز بھمبر کے نو احی گا ئو ں کس چنا تر چینی ڈھکی میں شما ئلہ کو ثر سمیت تین افراد پر حملہ کر کے شدیدتشدد کر نے وا لے ملز ما ن کے خلاف تھا نہ پو لیس بھمبر میں FIRدر ج کر لی گئی FIRدر ج کرو انے کے لئے گز شتہ روز سینکڑو ں مر دو ں اور خوا تین نے DCآفس کے با ہر احتجا ج کیا تھا مظا ہر ین کا احتجا ج رنگ لا یا اور حوا کی بیٹی سمیت 3افراد پر شدید تشدد کر نے والے ملز ما ن منشاء حسین ولد محمد حسین ،غضنفر ولد محمد نو از،فضلیت بی بی زوجہ سر فراز ،عشر ت بی بی زو جہ منشاء ساکنا ن چینی ڈھکی سمیت 6نا معلو م ملز ما ن کے خلاف FIRدر ج کر لی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)ہیو ن پیلس ہو ٹل اینڈ میر ج ہا ل شہر یو ں کی سہو لت کی بجا ئے وبا ل جا ن بن گیا ہو ٹل کی پا ر کنگ نا ہونے کیو جہ سے سڑ ک پر گا ڑیا ں کھڑ ی کر نے سے دن بھر ٹر یفک جا م رہنا معمو ل بن گئی پرا ئیو ٹ و پبلک ٹر انسپو رٹ اور عا م را ہگیرو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا بھمبر کے سیا سی وسما جی ،تا جرو ں اور ٹرا نسپو رٹرو ں نے ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہیو ن پیلس ہوٹل اینڈ میر ج ہا ل کو فو ری طو ر پر بند کیا جا ئے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر میں مسلم با زار کے اندر حیو انا ت ہسپتا ل کے سا منے قائم ہیون پیلس ہو ٹل اور میر ج ہا ل کی اپنی پا رکنگ نہ ہو نے کیو جہ سے شادی بیا ہ اور دیگر تقر یبا ت میں آنے وا لے افراد اپنی گا ڑیو ں کو ہو ٹل کے با ہر سڑ ک پر کھڑ ی کر دیتے ہیں اور خو د کئی کئی گھنٹے ہو ٹل کے اندر تقر یبا ت میں مصروف رہتے ہیں ہو ٹل کے با ہر سڑ ک پر ضرورت سے زیا دہ گا ڑیا ں کھڑ ی ہو جا نے کیو جہ سے پبلک اور پرا ئیو ٹ ٹر یفک اور عا م را ہگیرو ں کا چلنا دشو ار ہو جا تا ہے اور ٹر یفک کئی کئی گھنٹے جا م ہو جا تی ہے اوپر سے ستم یہ بھی ہے کہ گجرا ت رو ٹ کی ہا ئی ایسو ں نے بھی ہو ٹل کے سامنے اپنا اڈا بنا رکھا ہے جس سے ٹر یفک کی رو انی میں شدید مشکلا ت پیش آتی ہیں جبکہ سکو ل اوقا ت میں سکو لو ں کے بچو ں کو آنے جا نے میں بھی مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ تا ہے بھمبر کے سیا سی سما جی تعلیمی ،تا جرو ں اور ٹرا نسپو رٹرو ں نے ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہیو ن پیلس ہو ٹل اینڈ میر ج ہا ل جس کی اپنی پا رکنگ نہ ہے کو بند کروا ئے یا پھر میر ج ہا ل کو شہر سے با ہر منتقل کرو ایا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر)بھمبرسے حج کی سعادت حا صل کر نے کے لئے جا نے وا لے عازمین حج کو بھمبر میں تر بیتی کیمپ نہ ہو نے کیو جہ سے شدید مشکلات کا سامنا تحصیل بھمبر،تحصیل بر نا لہ اور تحصیل سما ہنی کے دو ر داز علاقو ں کے عازمین حج کو سینکڑو ں کلو میٹر سفر طے کر کے تر بیت حا صل کر نے کے لئے میر پو ر اسلا م آبا دجا تے ہیں حکومت عا زمین حج کی تر بیت اور آسا نی کے لئے بھمبر میں تر بیتی کیمپ لگا ئے تفصیلا ت کے مطا بقبھمبرسے حج کی سعادت حا صل کر نے کے لئے جا نے وا لے عازمین حج کو بھمبر میں تر بیتی کیمپ نہ ہو نے کیو جہ سے شدید مشکلات کا سامنا ضلع بھمبردور درازعلاقو ں چھمب ،افتخا ر آباد ،پتنی ،نا لی ،تھب ،کھا ولیا ں ،بنڈا لہ ،پنڈوڑیاں ،سما ہنی ،چو کی ،پونا،کڈ یا لہ ،جنڈ ی چو نتر ہ ،درا ئیا ں ،پتھو را نی ،ملو ٹ ،ببو ٹ،دھندڑ ،کڈھا لہ جیسے دو ر داز علاقو ں کے عازمین حج سینکڑو ں کلو میٹر سفر طے کر کے تر بیت حا صل کر نے کے لئے میر پو ر اسلا م آبا دجا تے ہیں جس کیو جہ سے عا زمین حج کو سفر ی مشکلا ت کے ساتھ سا تھ وقت کا ٰضا ئع اوراضا فی اخرا جا ت بھی برداشت کر نے پڑ تے ہیں بھمبر کے سیا سی وسما جی اور مذہبی حلقو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ عازمین حج کی تر بیت اور آسا نی کے لئے ضلع بھمبر کے ضلعی ہیڈ کو ارٹر مقام پر تر بیتی نشست کا اہتما م کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر)حکومت ضلع بھمبر کے صحا فیو ں کے ساتھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک بند کر ے میر پو ر ،مظفرآباد اور کو ٹلی میںصحا فی کا لو نیو ں کے لئے سینکڑو ں کنا ل ارا ضی دے رہی ہے جبکہ بھمبر کیصحا فیو ں کے لئے صرف 20کنا ل رقبہ مختص کر نا زیا دتی اور نا انصا فی ہے حکو مت بھمبر کے صحا فیو ں کے لئے بھی دیگر اضلا ع کے برا بر رقبہ مختص کر ے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صد ررا جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے ہنگا می اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید نے دو رہ بھمبر کے دو ران کشمیر پر یس کلب کے لئے جو پا نچ لا کھ رو پے دینے کا وعدہ کیا تھا وہ بھی ابھی تک پو را نہیں ہوا وزیر اعظم بھمبر کو بھی آزاد کشمیر کا حصہ سمجھے اور بھمبر کے عو ام اور صحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے بھی فنڈز مختص کر یں انہو ں نے کہا کہ حکومت بھمبر کے علا وہ دیگر اضلاع مظفر آباد ،میر پو ر ،کو ٹلی میںصحا فیو ں کی کا لو نیو ں کے لئے سینکڑوں کنا ل ارا ضی مختص کر رہی ہے جبکہ بھمبر کے صحا فیو ں کے لئے صرف 20کنال رقبہ مختص کر رہی ہے جو بھمبر کی صحا فی برا در ی کے ساتھ انتہا ئی ظلم وزیا دتی ہے انہو ں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر کے صحا فیو ں کو بھی دیگر اضلا ع کے برابر صحا فی کا لو نیو ں کے لئے رقبہ مختص کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ20کنا ل رقبہ میں سے 6سے7کنا ل رقبہ سڑ ک اور راستے میںنکل جا ئے گا جبکہ 13سے14کنا ل رقبہ باقی بچے گا جو بھمبر کے صحا فیو ں کی رہا ئش کے لئے نا کا فی ہے اور یہ ان کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے اجلا س میں جلاس میںچو ہدر ی عا طف اکر م،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر) تھا نہ پو لیس بھمبر میںپو لیس نے میر ے ذہنی مر یض بھا ئی پر شدید تشدد کر کے اسے نیم پا گل کرد یا ہے ہم بر طا نیہ کے بھی شہر ی ہیں انٹر نیشنل قوا نین کے مطابق پو لیس تھا نہ بھمبر کے خلا ف کا رروا ئی کر وائیں گے آئی جی پو لیس آزاد کشمیر بھمبرپو لیس کی طرف سے ہما رے بھا ئی پر کئے جا نے وا لے بہما نہ تشدد کا نو ٹس لیں ان خیا لات کا اظہا ر بر طا نیہ پلٹ بھمبر کے رہا ئشی عر فا ن حنیف نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ سال نو مبر میں میر ے ذہنی مر یض بھا ئی عثما ن حنیف کو بڑ ھنگ کے چنداوباش نو جو انو ں زبر دستی شرا ب پلا کر اپنے ساتھ کا ر میں بیٹھا لیا اور بھمبر کے قر یب پو لیس نا کہ سے خو د فرا ر ہو گئے جبکہ پو لیس نے میر ے ذہنی مر یض بھائی عثمان کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشا نہ بنا یا اور اس پر جھو ٹا مقدمہ قائم کردیا عر فا ن حنیف نے کہا کہ ہم بر طا نیہ کے بھی شہر ی ہیں انٹر نیشنل قوانین کے تحت بھی ہمیں تحفظ حا صل ہے ہم انٹر نیشنل قوانین کے مطا بق بھمبر پو لیس کے خلا ف بر طا نیہ کے سفارتخانے میں انصاف کے لئے در خواست دیں گے آزاد کشمیر پو لیس کے اعلیٰ حکام ہما رے سا تھ ہو نے وا لی
زیا دتی کا نو ٹس لیں اور ملو ث پو لیس اہلکا رو ں کے خلا ف کا رروا ئی میں لا کر ہمیں انصا ف دلا ئیں۔