بھروٹ کے ایک ہی خاندان نے27 دنوں 20 شادیاں کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے ) بھروٹ کے ایک ہی خاندان نے27 دنوں 20 شادیاں کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا تفصیلات کے مطابق بھروٹ جو کہ تحصیل کھاریاں کا ایک چھوٹا سا گاؤں ھے اس کیایک ھی خاندان جو کہ نمبردار برادری کے نام سے جانا جاتا ھے اور 30گھروں پر مشتمل ھے۔

اس خاندان نے 27 دنوں میں 20 شادیاں کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا تمام شادیاں دھوم دھام سے ھوئیں یاد رھے کہ اس خاندان کے 30گھروں میں سے 10گھر تو اٹلی امریکہ والی پارٹیاں تھیں غریبوں کے لیے اس مہنگائی کے دور میں ایک امتحان کی گھڑی سے کم نہیں۔