برطانیہ: داعش سے تعلق کے الزام میں 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

United Kingdom

United Kingdom

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران گرفتار کئے گئے چار افراد پر جنگجو گروپ دولت اسلامیہ (داعش) کے ہاتھ پر بیعت کرنے اور برطانیہ میں حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔