جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے پر آبائی قصبے میں جشن

جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے پر آبائی قصبے میں جشن

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف بننے پر گوجرانوالہ میں ان کے آبائی قصبے گکھڑ منڈی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شہریوں نے مٹھائی تقسیم کی اور بھنگڑے ڈالے۔ شہریوں نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے آرمی چیف…

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ،لاقانونیت سمیت تمام مسائل کا واحد حل نظام مصطفیۖکے نفاذ میں ہے

ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ،لاقانونیت سمیت تمام مسائل کا واحد حل نظام مصطفیۖکے نفاذ میں ہے

شاہین آباد : ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ،لاقانونیت ،بے روزگاری ،غربت افلاس ،اور معاشی ناہمواریوں سمیت تمام درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفیۖکے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی کی تعلیمات میں ہے اب وقت ہے امت مسلمہ اپنی…

گوجرانوالہ: تین سالہ بچی کے قتل کا معمہ حل، قاتل ملازم نکلا

گوجرانوالہ: تین سالہ بچی کے قتل کا معمہ حل، قاتل ملازم نکلا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شاہین آباد کے علاقے جاوید ٹاؤن میں 8 مئی کو محمد الطاف کی تین سالہ بچی زنیرہ کو قتل کرنے والا گیارہ سالہ گھریلو ملازم نکلا۔ پولیس تفتیش کے دوران ملزم عظیم نے بتایا وہ بچی کو زیادتی کی نیت…

علامہ پیر احمد ثقلین ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

علامہ پیر احمد ثقلین ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

گوجرانوالہ : حضرت علامہ صاحبزادہ پیر احمد ثقلین المعروف حیدری جان زیب سجادہ آستانہ عالیہ چورہ شریف درگاہ حضرت ابوالبیان 121 بی ماڈل ٹاؤن میں جمعہ المبارک کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔…

گوجرانوالہ میں ‘القاعدہ’ کے تین شدت پسند ہلاک

گوجرانوالہ میں ‘القاعدہ’ کے تین شدت پسند ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی نے ایک کارروائی میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے تین مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گذشتہ ہفتے جمعے کے روز سے…

گجرات کی خبریں 9/9/2016

گجرات کی خبریں 9/9/2016

گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم حسین بٹ نے گجرات سٹیمنا کلب جمنازیم کے چیف ایگزیکٹو فخر عظیم کو ڈسٹرکٹ پاکستان ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ وہ گزشتہ روز گجرات سٹیمنا جمنازیم گئے ۔ اور…

گوجرانوالہ : ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

گوجرانوالہ : ویگن درخت سے جا ٹکرائی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ویگن تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق 8 زخمی ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں محمد افضل، افضال، ابو بکر اور محمود شامل ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے…

فرقہ واریت ختم کرنے کیلئے قوم کو متحد ہو جانا چاہئے : مولانا سمیع الحق

فرقہ واریت ختم کرنے کیلئے قوم کو متحد ہو جانا چاہئے : مولانا سمیع الحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر دفاع پاکستان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا سمیع الحق نے کہا کہ ملک کی ترقی کے لئے ملی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ کفار کا اتحاد غیرفطری اور مسلمانوں کا اتحاد فطری ہے۔…

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی پر والدین نے بیٹی کا گلا کاٹ دیا

گوجرانوالہ میں پسند کی شادی پر والدین نے بیٹی کا گلا کاٹ دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پسند کی شادی کرنے پر غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس میں گوجرانوالہ میں والدین نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ ڈالا جب کہ مقتولہ ایک بچی کی ماں تھی۔ 3 سال قبل پسند…

گوجرانوالہ سے جعلی ایس ایس پی گرفتار

گوجرانوالہ سے جعلی ایس ایس پی گرفتار

گوجرنوالہ (جیوڈیسک) گوجرنوالہ پولیس نے کاروائی کے دوران کراچی سے مفرور جعلی ایس ایس پی عمران احمد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران احمد نامی شخص کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کا رہائشی تھا،جو خود کو…

گوجرانوالہ : تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ : تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی، 2 نوجوان جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ صدر کے علاقے اٹاوہ میں شدید آندھی اور گرد آلو ہوا کے باعث گوجرانوالہ سے لاہور جانیوالی تیز رفتار کار ٹرک کے نیچے گھس گئی۔ جس سے ایک ہی خاندان کے دو افراد طلحہ اور متین سر میں شدید…

گوجرانوالہ : دہشت گرد کو ریمانڈ پرسی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا

گوجرانوالہ : دہشت گرد کو ریمانڈ پرسی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کردیا گیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی پولیس نے گذشتہ شب گرفتار کئے جانے والے دہشت گرد کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کر دیا۔ فاضل جج نے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔…

گوجرانوالہ : دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

گوجرانوالہ : دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیرورزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع ملنے پر گوجرانوالہ میں شیخوپورہ روڈ پر منی اسٹیڈیم کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈر فیصل بابر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے پریشر…

وزیر اعظم عمران کو کسی تھا نے میں ایس ایچ او لگا دیں، عابد شیر

وزیر اعظم عمران کو کسی تھا نے میں ایس ایچ او لگا دیں، عابد شیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیرمملکت عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں غیراعلانیہ نہیں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہوگی،گوجرانوالہ ریجن میں سواارب روپے اوور بلنگ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ وزیراعظم سے درخواست کرتا ہوں کہ عمران خان کو کسی تھا نے میں…

وزیراعظم سے درخواست کرونگا عمران کو ایس ایچ او لگا دیں: عابد شیر علی

وزیراعظم سے درخواست کرونگا عمران کو ایس ایچ او لگا دیں: عابد شیر علی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر عابد شیر علی کی گوجرانوالہ میں دھواں دھار آمد پہلے کیا ڈیفالٹر کے خلاف ایکشن۔ نون لیگ کے ایم پی اے سمیت ارکان اسمبلی کے بجلی کنکشن کاٹ ڈالے۔ سوا ارب کی اوور بلنگ کی انکوائری کا وعدہ…

سالانہ عظیم الشان عرس پاک مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا

سالانہ عظیم الشان عرس پاک مرکزی جامع مسجد نقشبندیہ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام و جانشین ابوالبیان علامہ صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی مدظلہ کی زیر نگرانی سراج العارفین علامہ ابوالبیان پیر محمد سعید احمد مجددی رحمةاللہ علیہ کا 14واں سالانہ عظیم الشان عرس پاک مرکزی…

گوجرانوالہ: زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ بچی تھانہ گرجاکھ کے علاقے سید پاک بازار سے گذشتہ رات نو بجے لاپتہ ہوئی بچی کو ہر جگہ تلاش کیا گیا مگر اس کا پتہ نہ…

گوجرانوالہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی اور علاج کیلئے آئے سسر کو قتل کردیا

گوجرانوالہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی اور علاج کیلئے آئے سسر کو قتل کردیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور علاج معالجہ کیلئے آنیوالے سسر کو قتل کردیا۔کنگنی والہ کے قیصر جمال نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کر کے اپنی بیوی مسرت بی بی اور سسر عنایت…

گوجرانوالہ: زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ: زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ بچی تھانہ گرجاکھ کے علاقے سید پاک بازار سے گذشتہ رات نو بجے لاپتہ ہوئی بچی کو ہر جگہ تلاش کیا گیا مگر اس کا پتہ نہ…

برصغیر میں دین اسلام اولیا اللہ کی بدولت پھیلا ہے، رفیق احمد مجددی

برصغیر میں دین اسلام اولیا اللہ کی بدولت پھیلا ہے، رفیق احمد مجددی

گوجرانوالہ : برصغیر میں دین اسلام اولیا اللہ کی بدولت پھیلا ہے ان اولیاء اللہ کے آستانے امت مسلمہ کے لیے رشدو ہدایت کا سرچشمہ ہیں،جن بزرگان دین نے اپنی زندگیاں قرآن و سنت کی پاسداری اور نشرو اشاعت کے لیے وقف…

گوجرانوالہ :غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے دو افسر گرفتار

گوجرانوالہ :غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے دو افسر گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نیب نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گیپکو کے 2 ریٹائرڈ افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ دونوں افسران نے کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں کیں اور بھرتیوں میں میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔ نیب کی ایک ٹیم نے گوجرانوالہ…

گوجرانوالہ : چوری شدہ ٹرانسفارمرز سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، دو لائن مین گرفتار

گوجرانوالہ : چوری شدہ ٹرانسفارمرز سے بھرا ٹرک پکڑا گیا، دو لائن مین گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پولیس نے کھیالی روڈ کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا۔ ایک ٹرک وہاں سے گزرا تو اسے روک کر تلاشی لی گئی۔ جس میں کروڑوں روپے کے ٹرانسفارمر تھے۔ پولیس نے ٹرک سمیت ڈرائیور کو تھانہ میں بند کر دیا۔…

گوجرانوالہ: ایمن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

گوجرانوالہ: ایمن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔ دہشت گردوں کی سیالکوٹ سے لاہور آمد کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے ایمن آباد کے قریب کارروائی کی۔ کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک ہو…

گوجرانوالہ : ایمن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک