گوجرانوالہ : درندہ صفت شخص نے 3 سالہ بچے کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

گوجرانوالہ : درندہ صفت شخص نے 3 سالہ بچے کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ کینٹ کے علاقہ میں پیش آیا۔ جہاں محنت کش محمد حنیف کے 3 سالہ بیٹے کو صبح دس بجے گھر کے باہر سے اغواء کیا گیا۔ نامعلوم درندہ صفت شخص نے کمسن پر تشدد کے…

گوجرانوالہ: پتنگ بازی پر پابندی کا بو کاٹا، ڈور پھرنے سے باپ اور بیٹی زخمی

گوجرانوالہ: پتنگ بازی پر پابندی کا بو کاٹا، ڈور پھرنے سے باپ اور بیٹی زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں بلا خوف پتنگ بازی جار۔ ،شہریوں نے پابندی کا بو کاٹا کر دیا۔ پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی سیالکوٹ بائی پاس کا رہائشی اختر موٹر سائیکل پر اپنی آٹھ سالہ بیٹی آمنہ کو اسکول سے لے کر گھر…

گوجرانوالہ :شوہر نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کر دیا، موقع سے فرار

گوجرانوالہ :شوہر نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کر دیا، موقع سے فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقے گرجاکھ میں معمولی جھگڑے پر شوہر نے بیوی کا گلا دبا کر قتل کر ڈالا ۔ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم راشد کی شادی دو سال قبل نوشہرہ ورکاں کی رہائشی پروین سے…

حکومت اور اسلامی تنظیموں کی خاموشی عالم اسلام کی سلامتی پر سوالیہ نشان ہیں، رفیق احمد مجددی

حکومت اور اسلامی تنظیموں کی خاموشی عالم اسلام کی سلامتی پر سوالیہ نشان ہیں، رفیق احمد مجددی

گوجرانوالہ : کشمیری عوام پر عرصہ دراز سے ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، پرحکومت اور اقوام متحدہ سمیت دیگر اسلامی تنظیموں کی خاموشی عالم اسلام کی سلامتی پر سوالیہ نشان ہیں ، ان خیالات کا اظہار امیر اعلیٰ…

گوجرانوالہ: سیکیورٹی انتظامات نامکمل، سرکاری کالجوں سمیت 10 تعلیمی ادارے سیل

گوجرانوالہ: سیکیورٹی انتظامات نامکمل، سرکاری کالجوں سمیت 10 تعلیمی ادارے سیل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے سکیو رٹی انتظامات مکمل نہ ہونے پر سیٹلائیٹ ٹاؤن، قلعہ دیدار سنگھ، ماڈل ٹاؤن اور کوتوالی کے علاقوں میں گورنمنٹ پوسٹ گریجوٹ کالج، ڈگری کالج، سینٹ پال، آئیڈل کالج، گورنمنٹ اسلامیہ کالج، گورنمنٹ کامرس کالج سمیت دس…

گیپکو چیف غلام محمد اور جنید اختر کو عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی جانب سے گلدستے پیش کئے گئے

گیپکو چیف غلام محمد اور جنید اختر کو عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی جانب سے گلدستے پیش کئے گئے

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں نئے تعینات ہونے والے گیپکو چیف غلام محمد اور چیف انجینئر جنید اختر کو عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی جانب سے خوش آمدیدی گلدستے پیش کئے گئے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ عالی ادارہ تنظیم الاسلام و ممبر…

گوجرانوالہ : مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی

گوجرانوالہ : مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) فیصل آباد سے سیالکوٹ جانے والی مسافر بس شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث گوجرانوالہ میں سیالکوٹ بائی پاس کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ…

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر نقدی اور زیورات لے اڑے

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر نقدی اور زیورات لے اڑے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ڈاکو راج، خوفزدہ شہری لٹیروں کے رحم و کرم پر۔ پولیس جرائم کی روک تھام میں ناکام۔ ماڈل ٹاؤن میں چھ ڈاکو دن دیہاڑے شہری ندیم بشیر میر کے گھر داخل ہوئے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر آدھے…

گوجرانوالہ :خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ :خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے خاتون سمیت 3 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دھلے میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی، کارروائی میں خاتون سمیت…

گوجرانوالہ : زیرتفتیش چوری کا ملزم پولیس کی حراست میں دم توڑ گیا

گوجرانوالہ : زیرتفتیش چوری کا ملزم پولیس کی حراست میں دم توڑ گیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں چوری کےمقدمے میں زیرتفتیش ملزم پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر دم توڑ گیا، واقعے کے خلاف لواحقین نے تھانے کےباہر شدید احتجاج کیا اور پتھراؤ کرکے ٹریفک بلاک کر دی ۔ گوجرانوالہ میں ملزم لیاقت مسیح…

گوجرانوالہ: لیاقت مسیح کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج

گوجرانوالہ: لیاقت مسیح کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ، پولیس کا لاٹھی چارج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے لیاقت مسیح کے لواحقین تھانہ کینٹ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس بدستور اپنی روش پر گامزن ہے اور بجائے اس کے کہ وہ لیاقت مسیح کی ہلاکت کے بارے…

ڈسکہ وکلاء قتل کیس، ایچ او شہزاد وڑائچ کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم

ڈسکہ وکلاء قتل کیس، ایچ او شہزاد وڑائچ کو چار مرتبہ سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری امتیاز احمد نے ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹ کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں ایس ایچ او شہزاد وڑائچ کو 4 مرتبہ…

ضرب عضب، کراچی آپریشن کامیابی سے جاری ہیں، گورنر پنجاب

ضرب عضب، کراچی آپریشن کامیابی سے جاری ہیں، گورنر پنجاب

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور نے قوم کو متحد کر دیا ہے۔ ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیابی سے جاری ہے، ملک میں امن و امان کی فضا قائم ہونے سے غیر ملکی سرمایا کار…

ظہور احمد مجددی کی نماز جنازہ آبائی قبرستان اورنگ آباد، سرائے عالمگیر جہلم میں ادا کی گئی

ظہور احمد مجددی کی نماز جنازہ آبائی قبرستان اورنگ آباد، سرائے عالمگیر جہلم میں ادا کی گئی

گوجرانوالہ: عالم اسلام کی عظیم روحانی شخصیت، امیر اعلیٰ عالمی ادارہ تنظیم اسلام و سجادہ نشین درگاہ حضرت ابو البیان، صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کے بڑے بھائی صوفی لالہ محمد ظہور احمد مجددی گذشتہ روز مختصر علالت کے بعد رضائے…

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق 32 زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ روڈ پر فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 32 مزدور زخمی ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں گیس سلنڈر لاتے پوئے دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فیکٹری میں…

گوجرانوالہ میں پستول سے کھیلتے ہوئے بچے کے ہاتھوں دوست جاں بحق

گوجرانوالہ میں پستول سے کھیلتے ہوئے بچے کے ہاتھوں دوست جاں بحق

گوجرانوالا (جیوڈیسک) لدھیوالہ میں پستول سے کھیلتے ہوئے 10 سالہ بچے سے گولی چلنے سے 9 سالہ دوست جاں بحق ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالہ میں 10 سالہ بچہ توصیف گھر میں 9 سالہ دوست شیراز کے ہمراہ اصلی پستول سے کھیل…

گوجرانوالہ : شادی کا جھانسہ دیکر خاتون نے صنعت کار کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ : شادی کا جھانسہ دیکر خاتون نے صنعت کار کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پیسے کی لالچ نے آنکھوں پر پٹی باندھ دی۔ خاتون نے شادی کا وعدہ کر کے صنعت کار سے دو لاکھ نقدی اور گاڑی ہتھیا لی اور پھر جان لے لی۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سلامت پورہ کی…

گوجرانوالہ : حضور ۖکی آمد سے پورے عالم سے اندھیرا چھٹ گیا

گوجرانوالہ : حضور ۖکی آمد سے پورے عالم سے اندھیرا چھٹ گیا

گوجرانوالہ : حضور ۖکی آمد سے پورے عالم سے اندھیرا چھٹ گیا، آپۖ کی تشریف آوری سے گمرا ہ انسانیت راہ راست پر آگئی اور دنیا میں جہاں جہالت نے ڈیرا ڈالا ہوا تھا وہاں لوگ ہدایت کے نور سے مالا مال…

حضور کی ذات پر درود پڑھنا حکم قرآنی اور اللہ کریم کا پسندیدہ اور محبوب عمل ہے، رفیق احمد

حضور کی ذات پر درود پڑھنا حکم قرآنی اور اللہ کریم کا پسندیدہ اور محبوب عمل ہے، رفیق احمد

گوجرانوالہ : حضور ۖ کی ذات پر درود پڑھنا حکم قرآنی اور اللہ کریم کا پسندیدہ اور محبوب عمل ہے، لہذا اہل اسلام کو چاہئے کہ کثرت سے درودوسلام کا نذرانہ بارگاہِ رسالت میں پیش کریں تاکہ مہ صرف امت کا حضورۖ…

میلاد مسعود کی خوشی میں عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل ِدرود شریف

میلاد مسعود کی خوشی میں عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل ِدرود شریف

گوجرانوالہ : میلاد مسعود کی خوشی میں عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفل ِدرود شریف آج بروز بدھ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہورہی ہے،جس کی سر پرستی صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی…

امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ کی ولادت ِبا سعادت کی خوشی میں عظیم الشان مشعل بردار جلوس

امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ کی ولادت ِبا سعادت کی خوشی میں عظیم الشان مشعل بردار جلوس

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام امام الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ کی ولادت ِبا سعادت کی خوشی میں، گوجرانوالہ کی پہچان، ایمان افروز عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعة المبارک، بوقت بعد ازنمازعصر، درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل…

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمدمجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا کہ تاجدارمدینہ کی ولادت ِبا…

گوجرانوالہ : نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ : نجی فیکٹری میں گیس لیکج سے دھماکہ، 9 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نجی فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث ذور دار دھماکہ جس کے باعث 9 افراد شدید زخمی ہو گئے، بعد ازاں زخمیوں کو طبی امدا د کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر واقع سینٹری…

نندی پور نہر کے قریب بس کھائی میں گر گئی، 25 مسافر زخمی

نندی پور نہر کے قریب بس کھائی میں گر گئی، 25 مسافر زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نندی پور نہر کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 25 مسافر زخمی ہو گئے۔ مسافر بس سیالکوٹ سے گوجرانوالہ جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث نندی پور نہر کے قریب کھائی میں گر گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی…