ملتان: چلڈرن کمپلیکس کی کنٹین سے ہزاروں لٹر موبل آئل برآمد

ملتان: چلڈرن کمپلیکس کی کنٹین سے ہزاروں لٹر موبل آئل برآمد

ملتان (جیوڈیسک) اے سی سٹی فاروق ڈوگر نے خفیہ اطلاع پر چلڈرن کمپلیکس کی کینٹین پر چھاپہ مارا جہاں سے ہزاروں موبل آئل کے ڈبے برآمد کر لئے گئے جنہیں کنٹین میں چھپایا گیا تھا۔ پولیس نے کینٹین میں کام کرنے والے…

ملتان : حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 13 مشکوک افراد گرفتار

ملتان : حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 13 مشکوک افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) مظفر آباد اور شاہ شمس کے علاقوں میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ حراست…

حکومت ٹی او آرز کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے جلد مذاکرات کرے: جہانگیر ترین

حکومت ٹی او آرز کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے جلد مذاکرات کرے: جہانگیر ترین

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتے اور اسی لیے حکومت ٹی او آرز کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے جلد مذاکرات کرے تا کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کو بجٹ…

ملتان: صرافہ بازار میں چوری کی وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

ملتان: صرافہ بازار میں چوری کی وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) پولیس نے زکریا ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے صرافہ بازار میں چوریاں کرنے والے گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ملزم محمد ارشد اور جبار علی شامل ہیں۔ ملزمان نے جیولرز کی دکانوں کی ڈوپلیکیٹ…

ملتان: ڈاکو موبائل فون شاپ سے ہزاروں روپے نقدی لیکر فرار

ملتان: ڈاکو موبائل فون شاپ سے ہزاروں روپے نقدی لیکر فرار

ملتان (جیوڈیسک) جلیل آباد کے علاقے میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے موبائل فون شاپ کو لوٹ لیا۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ فوٹیج میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دو مسلح…

ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کوتختہ دارپرلٹکا دیا گیا

ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کوتختہ دارپرلٹکا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں 3 افراد کے قتل کے مجرم کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ملتان کی سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم غضنفرعباس کو علی الصبح تختہ دارپرلٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 8 اکتوبر1993 کو 3 افراد کو…

ملتان : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان (جیوڈیسک) مجرم غضنفر عباس نے 22 سال قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کر کے تین قریبی رشتے داروں کو موت کی گھاٹ اتار دیا تھا۔ جس پر سیشن کورٹ نے مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنایا جبکہ اعلیٰ…

ملتان: جعل سازی اور دھوکہ دہی کا ملزم ہتھکریاں توڑ کر فرار

ملتان: جعل سازی اور دھوکہ دہی کا ملزم ہتھکریاں توڑ کر فرار

ملتان (جیوڈیسک) تھانہ گلگشت میں ملزم ندیم کے خلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس پر ملزم کو ضلعی کچہری میں پیشی کے لیے لایا گیا لیکن ملزم ہتھکڑیاں توڑ کر کچہری کے سامنے سے فرار ہو…

شاہ محمود قریشی سیاست چھوڑ دیں :بھائی مرید حسین کا مشورہ

شاہ محمود قریشی سیاست چھوڑ دیں :بھائی مرید حسین کا مشورہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی کے بھائی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرائے ہیں کہ شاہ صاحب سیاست چھوڑیں اور اپنا وقت دین اور دربار کو دیں۔ مرید حسین قریشی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرا دیئے ہیں…

کبیر خان کی پاکستان آمد کیخلاف ملتان کینٹ سول سوسائٹی اور ہیلپرزبزنس کونسل کے راہنما احتجاجی مظاہرہ

کبیر خان کی پاکستان آمد کیخلاف ملتان کینٹ سول سوسائٹی اور ہیلپرزبزنس کونسل کے راہنما احتجاجی مظاہرہ

ملتان: قومی امن کمیٹی پاکستان اور ہیلپرز بزنس کونسل کے زیر اہتمام شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں بھارتی انتہا پسند فلم ڈائریکٹر کبیر خان کی پاکستان آمد اور حکومت کی جانب سے ویزہ کے اجراء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران خطاب…

ملتان میں یونیورسٹی بس کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

ملتان میں یونیورسٹی بس کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دو مختلف واقعات کے دوران بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی بسوں نے موٹر سائیکل سواروں اور چنگ چی رکشے کو ٹکر مار دی، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کی دو…

ملتان، لوہاری گیٹ میں پولیس کا چھاپہ، آتشبازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

ملتان، لوہاری گیٹ میں پولیس کا چھاپہ، آتشبازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) اندرون ملتان کے علاقے لوہاری گیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں مالیت کا آتشبازی کا سامان قبضے میں لیکر ملزم بلال کو گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بلال شادیوں کے سیزن کی وجہ سے بھاری مقدار میں…

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 25 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ لیہ کے نواحی علاقے کروڑ لعل عیسن میں شاہد نامی شخص نے بچے کی پیدائش پر…

کاٹن سیزن ختم ہونے پر کپاس کی پیداوار 97.7 لاکھ گانٹھ تک محدود

کاٹن سیزن ختم ہونے پر کپاس کی پیداوار 97.7 لاکھ گانٹھ تک محدود

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان میں کاٹن سیزن کے اختتام پر کپاس کی پیداوار 97 لاکھ 68 ہزار 443 گانٹھ رہی جو گزشتہ سال میں 1 کروڑ 48 لاکھ 63 ہزار 963 گانٹھ کی پیداوار کے مقابلے میں 50 لاکھ 95 ہزار 520 گانٹھ…

ملتان: ڈکیتی کی کوشش، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ملتان: ڈکیتی کی کوشش، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) چونگی نمبر نو کے قریب ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران فش ایکوریم شوروم پر فائرنگ کر دی۔ جس سے شوروم کے 2 ملازمین زخمی ہو گئے۔ دونوں ڈاکو شوروم کے نزدیک سے گزرتے راہ گیر سے موٹرسائیکل چھین کر فرار…

‘پاناما پر آئینی کمیشن کو کام کرنے دیں، عمران کی حماقتوں کو سپورٹ نہیں کرتے’

‘پاناما پر آئینی کمیشن کو کام کرنے دیں، عمران کی حماقتوں کو سپورٹ نہیں کرتے’

ملتان (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے ورکر کنونشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں کہ پاناما لیکس کے پیچھے کونسا بیرونی ایجنڈا چھپا ہوا ہے، معاملات کو دیکھے بغیر بے پر کی…

ملتان: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق

ملتان: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق

ملتان (جیوڈیسک) دنیا پور روڈ پر اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس درخت سے ٹکرا گئی۔ بس کی زد میں آنے والے دو موٹر سائیکل سوار سخی جان اور یوسف دم توڑ گئے جب کہ بس میں سوار…

ملتان: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار

ملتان: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) حساس اداروں اور پولیس نے جانب سے دہلی گیٹ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے…

حکومت طالبان کیخلاف سخت پالیسی اختیار کرے : یوسف رضا گیلانی

حکومت طالبان کیخلاف سخت پالیسی اختیار کرے : یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جب ہم بات کرتے تھے کہ یہاں پر پنجابی طالبان کے خلاف آپریشن ہونا چاہیے تو اسٹبلیشمنٹ اور سیاستدان روک دیتے تھے کہ یہاں پر طالبان نہیں ہیں۔ ملتان میں…

ملتان: چار سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ملتان: چار سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) نیاز ٹاؤن کے علاقے میں مالک مکان نے مبینہ طور پر کرائے داروں کی چار سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچی کے شور پر والدین موقع پر پہنچ گئے۔ جنہوں نے مالک مکان کو…

ملتان: گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کر خاتون نے خودکشی کر لی

ملتان: گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کر خاتون نے خودکشی کر لی

ملتان (جیوڈیسک) ماڈل ٹاؤن بی بلاک کے علاقے میں 27 سالہ خاتون کا دبئی میں موجود شوہر سے جھگڑا ہوا۔ جس پر خاتون نے دل برداشتہ ہو کر پنکھے کے ساتھ پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ واقعہ کے بعد پولیس…

جنوبی پنجاب میں سرچ آپریشن، 205 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

جنوبی پنجاب میں سرچ آپریشن، 205 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا

ملتان (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ہیں جن کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پولیس، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے آپریشن کا سلسلہ تیز کر دیا ہے اور مختلف کاروائیوں میں 205 مشکوک افراد کو حراست…

ملتان :دوران ڈکیتی مزاحمت پر بی ایس سی کی طالبہ زخمی

ملتان :دوران ڈکیتی مزاحمت پر بی ایس سی کی طالبہ زخمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے بی ایس سی کی طالبہ کو زخمی کر دیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دنیا نیوز پر نشر ہوتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔…

ملتان : پیر کالونی میں مدرسہ پر چھاپہ، 2 ایرانیوں سمیت 4 افراد گرفتار

ملتان : پیر کالونی میں مدرسہ پر چھاپہ، 2 ایرانیوں سمیت 4 افراد گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) پیر کالونی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر مدرسے پر چھاپہ مار کر دو ایرانیوں سمیت چار مشکوک افراد کو پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق پکڑے گئے ایرانی باشندوں کی شناخت عبد الواحد اور…