بلوچستان: زکری برادری کے روحانی پیشوا کو اغوا کر لیا گیا

بلوچستان: زکری برادری کے روحانی پیشوا کو اغوا کر لیا گیا

گوادر (جیوڈیسک) زکری برادری کے روحانی پیشوا سید ظفر نوری کو بلوچستان کے شہر پسنی میں کوسٹل ٹاؤن کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ ظفر نوری بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی سید عیسیٰ نوری کے بھتیجے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کا ایک […]

.....................................................

ناصر آباد میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

ناصر آباد میں مسلح افراد کا لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کرکے لیویز چیک پوسٹ کو نذر آتش کر دیا ہے۔ مسلح افراد وہاں تعینات لیویز اہلکاروں کی موٹرسائیکلیں بھی ہمراہ لے گئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے ناصر آباد میں 12مسلح افراد نے لیویز […]

.....................................................

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید دو افراد ریلے میں بہہ گئے

چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید دو افراد ریلے میں بہہ گئے

چترال (جیوڈیسک) چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں نہ رک سکیں، آج بھی دو افراد بہہ گئے، مرنے والوں کی تعداد تیس ہو گئی، سڑکیں بند ہونے سے اپرچترال کی بستیوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے، پاک فوج کے جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ چترال […]

.....................................................

چترال: سیلاب کی تباہ کاریاں، 100 سے زائد گھر تباہ، 10 افراد لاپتہ، 2 کی لاشیں مل گئیں

چترال: سیلاب کی تباہ کاریاں، 100 سے زائد گھر تباہ، 10 افراد لاپتہ، 2 کی لاشیں مل گئیں

چترال (جیوڈیسک) بپھرے دریا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں سے آنے والا نیا سیلابی ریلہ تحصیل مستوج میں داخل ہو گیا، اوتول گاؤں سے 10 افراد لاپتہ، دو کی لاشیں مل گئیں۔ 100 سے زائد گھر تباہ، چترال میں تین لاکھ افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ بپھرے دریا کی بے رحم […]

.....................................................

راجن پور میں سیلابی ریلے سے 55 بستیاں زیر آب

راجن پور میں سیلابی ریلے سے 55 بستیاں زیر آب

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں سیلابی ریلے سے 55 بستیاں زیر آب آگئی ہیں۔ ڈیرہ غازی خان کے فلڈ بند میں پڑنے والا شگاف مزید چوڑا ہو نے سے ہزارروں افراد پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ دریائے سندھ میں سکھر بیراج سے آج بڑا سیلابی ریلا گزرنے کا امکان ہے۔ نوشہرہ کے قریب دریائے […]

.....................................................

دیربالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

دیربالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق

دیر بالا (جیوڈیسک) ڈوگ درہ کے قریب باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ڈوگ درہ کے علاقہ تور تم میں باراتیوں کی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری جس سے 2 بچوں سمیت 3 افراد موقع […]

.....................................................

ساہیوال: چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ساہیوال: چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال کے قریب چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چیچہ بورے والا روڈ پر تیز رفتار ٹریلر نے ایک کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار دو افراد موقع پر ہی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان چترال پہنچ گئے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان چترال پہنچ گئے

چترال (جیوڈیسک) چترال ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف اور وزیر بلدیات عنایت اﷲ نے عمران خان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں ایئر پورٹ کے لائونج میں تمام رہنمائوں نے سیلاب کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل نادر خان نے عمران خان […]

.....................................................

وہاڑی: بورے والا میں سنگدل باپ نے دو کمسن بچوں کو کنویں میں پھینک دیا

وہاڑی: بورے والا میں سنگدل باپ نے دو کمسن بچوں کو کنویں میں پھینک دیا

وہاڑی (جیوڈیسک) بورے والا کے نواحی گاؤں کے رہائشی محمد افضل اپنے پانچ سالہ بیٹے رضوان اور سات سالہ بیٹے فیضان احمد کو کنویں میں دھکا دے دیا جس سے دونوں بچے شدید زخمی ہو گئے۔ بچوں کی چیخ وپکار پر اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت […]

.....................................................

سکردو، گھانچے میں سیلاب سے تباہی، 9 پن بجلی گھر تباہ

سکردو، گھانچے میں سیلاب سے تباہی، 9 پن بجلی گھر تباہ

سکردو (جیوڈیسک) بارشوں اور سیلاب نے سکردو میں تباہی مچا دی، گلیشیئر سے بنی جھیل ٹوٹنے سے درجن سے زائد گھر منہدم ہو گئے، پچھتر سے زائد دیہات کا رابطہ کٹ گیا، چترال میں بھی تباہ کاریاں جاری ہیں، ادویات اور خوارک کی قلت پیدا ہو گئی، پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ بہتے […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ: مسافر کوچ اور وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ: مسافر کوچ اور وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (جیوڈیسک) گوجرہ روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر وین اور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی اے سی کوچ سے ٹکرا گئی۔ جس سے مسافر وین میں سوار تین افراد محمد عمران، غفار احمد اور محمد شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ مسافر شدید […]

.....................................................

لیہ، راجن پور اور مظفرگڑھ اضلاع کے 131 دیہات زیرِآب

لیہ، راجن پور اور مظفرگڑھ اضلاع کے 131 دیہات زیرِآب

لیہ (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں سیلاب کے باعث لیہ، راجن پور اور مظفر گڑھ اضلاع کے 131 دیہات زیرِآب آ گئے۔ ترجمان پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق دریائے سندھ میں سیلاب کے باعث ضلع لیہ کے 71 دیہات زیرِآب آئے ہیں، جن میں 57 دیہات تحصیل لیہ اور 14 تحصیل کہروڑپکا میں واقع ہیں۔ […]

.....................................................

سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

سیلاب سے چترال، سندھ میں تباہی، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

چترال (جیوڈیسک) دریائے سندھ کی بپھری موجوں نے لیہ سے گھوٹکی تک درجنوں علاقوں میں تباہی مچا دی، پنوں عاقل میں دو بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، چترال میں سیلابی ریلے نے درجنوں رابطہ پل تباہ کر دئیے۔ دریائے سندھ میں سیلابی لہریں بے قابو ہوگئیں، غضب ناک موجیں ہر طرف تباہی مچاتی […]

.....................................................

بلوچستان : کنویں سے زہریلی گیس کا اخراج، تین افراد جاں بحق

بلوچستان : کنویں سے زہریلی گیس کا اخراج، تین افراد جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے گوادر کے قریب کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک بیہوش ہو گیا۔ گوادر کے قریب نیلنٹ کولانچ کے علاقہ میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ان […]

.....................................................

مظفرگڑھ: مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مظفرگڑھ: مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ میں تھرمل پاور اسٹیشن کو ایندھن فراہم کر کے سمرسٹہ واپس جانے والی مال گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ہے۔ ریلوے پھاٹک بھٹاپور کے قریب کلپ کھلنے سے مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی ہیں جس کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ ٹریک کی بحالی […]

.....................................................

نئی خارجہ پالیسی اہم ضرورت، وزیراعظم فوری اے پی سی بلائیں، خورشید شاہ کا مطالبہ

نئی خارجہ پالیسی اہم ضرورت، وزیراعظم فوری اے پی سی بلائیں، خورشید شاہ کا مطالبہ

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی ابراہیم قادری کی جانب سے مقامی مدرسے میں منعقد کئے عید ملن استقبالئے میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت پہلے ایران سے کوئی تعلق قائم کرنے سے گھبرا رہی تھی مگر اب تو یہ گھبراہٹ […]

.....................................................

وادی چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، خاتون اور بچی جاں بحق

وادی چترال میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، خاتون اور بچی جاں بحق

چترال (جیوڈیسک) وادی چترال میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے شدید تباہی مچا دی۔ چترال کے گاؤں بروز میں 40 سال کی خاتون اپنی ڈیڑھ سال کی پوتی کے ہمراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ خاتون کی لاش دروش کے مقام پر دریائے چترال سے مل گئی جبکہ بچی کی لاش […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ، شرانگیز لٹریچر برآمد

ڈیرہ غازی خان سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ، شرانگیز لٹریچر برآمد

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کاروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان پاکستان الفاروق گروپ سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں میں تحریک طالبان کا اہم رکن حنیف […]

.....................................................

کوئٹہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) خروٹ آباد کے علاقے پشتون باغ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ حبیب اللہ، نجیب اللہ اور نقیب اللہ تینوں بھائی تھے جن کی عمریں ایک سال سے 10 سال کے درمیان تھی۔ چھت خستہ حال تھی جسکے باعث حادثہ پیش آیا۔ لاشوں کو بی ایم […]

.....................................................

کوئٹہ: ضلع بارکھان کی جیل سے قتل کا قیدی فرار

کوئٹہ: ضلع بارکھان کی جیل سے قتل کا قیدی فرار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بارکھان کی سب جیل سے قتل کا قیدی فرار ہوگیا ہے۔ پولیس نے ڈیوٹی پر تعینات 3 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق بارکھان کی سب جیل سے قتل کا قیدی شہبان ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو جل دے کر فرار ہوگیا۔ قیدی کے فرار ہونے پر […]

.....................................................

کوئٹہ : نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ : نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کو خروٹ آباد سے 30 سالہ لڑکی کی بوری بند لاش ملی، جسے سر پر تیز دھار آلے وار کر کے قتل کیا گیا […]

.....................................................

سکیورٹی خدشات، بلوچستان پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

سکیورٹی خدشات، بلوچستان پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان پولیس نے رمضان المبارک اور عید کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے باعث پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں رمضان المبارک کےآخری عشرہ اور عید کےموقع پر سکیورٹی خدشات کے باعث پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی […]

.....................................................

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ میں نارنگ منڈی کے قریب آدھیاں روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 6 ڈاکو آدھیاں نارنگ روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی جس پر ڈاکوؤں نے پولیس کی […]

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر پل کے نیچے پارکنگ کی جگہ پر دہشت گردوں نے ایک گاڑی کے نیچے دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔ دھماکے کے باعث دو افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سیکیورٹی حکام دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لے رہے […]

.....................................................