صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کے احکام نہیں ملے، اکبر درانی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سیکریٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ میں مزید توسیع کے حوالے سے کوئی احکام ابھی تک موصول نہیں ہوئے، نئے بلیک وارنٹ ملتے ہی اس پر عملدرآمد کیا جائیگا۔ کوئٹہ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ صولت مرزا کی پھانسی کی […]

.....................................................

بلدیاتی الیکشن میں غیر معمولی تاخیر سے آئین شکنی ہوئی، افتخار چوہدری

بلدیاتی الیکشن میں غیر معمولی تاخیر سے آئین شکنی ہوئی، افتخار چوہدری

چکوال (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدرری نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں غیرمعمولی تاخیرسے آئین شکنی کی گئی ہے مگر اب سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق صوبائی حکومتوں کو بلدیاتی انتخابات ہر صورت میں کرانے ہونگے۔ بلدیاتی انتخابات سے عوام کے مسائل نچلی سطح پرحل ہونگے اورملک میں جمہوریت بھی […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ کارروائی میں ہلاک، عسکری ذرائع

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا۔ عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کی گئی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب سربراہ ملا فضل اللہ مارا […]

.....................................................

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ توانائی بحران کو دسمبر 2017 ء تک حل کر لیں گے۔ ملکی ترقی صرف جمہوری دور میں ہی ہوئی، لاہور سے سیالکوٹ ایکسپریس وے بنانے کا بھی اعلان ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا […]

.....................................................

صادق آباد :لنڈا بازار میں آتشزدگی سے 100 دکانیں نذر آتش

صادق آباد :لنڈا بازار میں آتشزدگی سے 100 دکانیں نذر آتش

صادق آباد (جیوڈیسک) لنڈا بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے ایک ہزار سے زائد کچی دکانیں جل کر خاکستر، کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا۔ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی۔ ریلوے سٹیشن صادق آباد کے قریب قائم لنڈا بازار میں صبح چار بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس […]

.....................................................

فاٹا سے سینیٹ کے انتخابات، چاروں سینیٹرز کا انتخاب ہو گیا

فاٹا سے سینیٹ کے انتخابات، چاروں سینیٹرز کا انتخاب ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا سے سینٹ کی چار نشتوں پر پولنگ صبح نو سے شام چار بجے تک جاری رہی۔ چار نشستوں پر مجموعی طور پر 36امیدوار میدان میں تھے جبکہ ووٹرز کی تعداد صرف گیارہ تھی تاہم چار ارکان نے پولنگ میں حصہ نہیں لیا جن میں شہاب الدین ،جمال الدین ،غالب خان اور […]

.....................................................

بھلوال : پٹرول پمپ پر ڈکیتی، سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

بھلوال : پٹرول پمپ پر ڈکیتی، سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

بھلوال (جیوڈیسک) بھلوال میں پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی کوشش کے دوران سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا اور دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گجرات روڈ پر واقع ایک پٹرول پمپ پر تین مسلح ڈاکو آئے اور گن پوائنٹ پر پٹرول پمپ کے عملے کو یرغمال بنانے […]

.....................................................

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بورے والا میں مسافر بس الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بورے والا (جیوڈیسک) لڈن روڈ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہو گئے۔ بورے والا میں لڈن روڈ پر چک نمبر 321 کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد میں جلائے جانیوالا محمد نعیم آبائی قبرستان میں سپرد خاک

سانحہ یوحنا آباد میں جلائے جانیوالا محمد نعیم آبائی قبرستان میں سپرد خاک

قصور (جیوڈیسک) شیشے کا کام کرنے والے محمد نعیم کی نماز جنازہ قصور کے علاقے مصطفی آباد میں ادا کی گئی جس میں ارکان اسمبلی، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد محمد نعیم کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے پہلے محمد […]

.....................................................

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

این اے 137: مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب کامیاب

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ 137 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب 77 ہزار 890 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائی ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39 ہزار 635 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر […]

.....................................................

چلاس : رینجرز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار زخمی

چلاس : رینجرز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار زخمی

چلاس (جیوڈیسک) چلاس میں رینجرز کی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ قلعہ چلاس میں بصر رینجر چوکی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں پانچ رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو چلاس […]

.....................................................

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار اے ایس آئی سلطان محمد اور سپاہی اعجاز آر سی ڈی شاہراہ پر معمول کے گشت پر تھے کہ نواحی علاقے کلی بٹو کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جدید […]

.....................................................

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

عمران خان سیاسی عمل کا حصہ رہیں تو یہی ان کیلئے بہتر ہوگا : خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی عمل سے باہر نہ جائیں وہ اسی کا حصہ رہیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا تاہم وہ پارٹی کے سربراہ ہیں وہ اپنی پا رٹی کے لیے بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں، اگر […]

.....................................................

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

چکوال (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔وفاقی وزیر کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج الٹ گئی، تاہم سردار یوسف حادثے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف چکوال میں کٹاس راج مندر میں ہندویاتریوں کے لیے رہائشی کمپلیکس کی بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب کے […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، رضا ربانی کی وفاقی وزیرداخلہ پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد واقعہ، رضا ربانی کی وفاقی وزیرداخلہ پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ پر سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی، رضا ربانی کے 17 سوال کیا تھے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اسلام آباد واقعے پر تحریک التوا پر بحث کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو […]

.....................................................

بھارت کا 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کرنے کا فیصلہ

بھارت کا 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں 2017 تک قابل تجدید توانائی کی مقدار دوگنا کر دی جائے گی۔بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ آئندہ مستقبل میں ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ 2017 تک قابل تجدید توانائی کی […]

.....................................................

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،30 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،30 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کوئٹہ … کوئٹہ کے نواحی علاقے کیرانی روڈ پر ہزارہ کالونی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 100 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ نمائندگان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے […]

.....................................................

نفرت اورحقارت مسلمانوں کا شیوہ نہیں، حضورکی زندگی ہمیں مساوات کا درس دیتی ہے۔ عقیل خان سینئرنائب صدر

نفرت اورحقارت مسلمانوں کا شیوہ نہیں، حضورکی زندگی ہمیں مساوات کا درس دیتی ہے۔ عقیل خان سینئرنائب صدر

پتوکی( پریس ریلیز) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے کہا ہے کہ نفرت اور حقارت مسلمانوں کا شیوہ نہیں۔ ہمارا اللہ ، رسول اور قران ایک ہے لیکن اسکے باوجود ہم فرقوں میں بٹے ہوئے ہیں اگرہم نے آپس کے اختلافات دور نہ کئے تو تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف […]

.....................................................

کسان بورڈونگ کے تحت ڈی او آفس کے سامنے خواجہ محسن رسول کی قیادت میں دھرنا

کسان بورڈونگ کے تحت ڈی او آفس کے سامنے خواجہ محسن رسول کی قیادت میں دھرنا

مٹھن کوٹ۔ کسان بورڈونگ کے تحت ڈی او آفس کے سامنے خواجہ محسن رسول کی قیادت میں دھرنے سے خطاب کیا جارہا ہے

.....................................................

مٹھن کوٹ کے دوکاندارون نے دو نمبر آئل گھی کی فروخت

مٹھن کوٹ کے دوکاندارون نے دو نمبر آئل گھی کی فروخت

راجن پور (حنیف بلوچ سے) مٹھن کوٹ کے دوکاندارون نے دو نمبر آئل گھیی کی فروخت شروع کر دی شہر میں دوکاندار جلیبی ، پکوڑے ، سموسے ، اور دیگر ناقص آئل گھیی سے تیار کرکے لوگوں کو بیمار کرنے لگ گئے تفصیلات کے مطابق لاری اڈے پر بڑے بڑے دوکاندار جن میں فقیر یا […]

.....................................................

صحافت کو بطور عبادت سمجھنے والوں کانام ہمیشہ زندہ رہتا ہے … اے ڈی عامر

راجن پور (حنیف بلوچ سے) زرد صحافت کا نام و نشان مٹ چکا، صحافت کو بطور عبادت سمجھنے والوں کانام ہمیشہ زندہ رہتا ہے اللہ تعالےٰ کی نصرت بھی ان کے ساتھ ہوتی ہے۔ اگلے مہینے ہماری ٹیم ایک نوجوان کی آنکھوں کا آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جو کہ کم عمری میں آنکھوں […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) مہنگائی ،بے روزگاری ،اور لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائے گی … رائو محمد سلیم

راجن پور(حنیف بلوچ سے) مسلم لیگ (ن) ملک بھر میں کلین سوئپ کر کے پاکستان کو مہنگائی ،بے روزگاری ،اور لوڈ شیڈنگ سے نجات دلائے گی ،ملک کی سالمیت اور خود مختیاری کا تحفظ صرف مسلم لیگ ہی کے پاس ہے۔ ان خیالات کا اظہار رائو محمد سلیم رضا ضلعی نائب صدر نے صحافیوں سے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ن) خادم حسین مزاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشی کی تقریب شہر کی معززین شخصیات نے شرکت

پاکستان مسلم لیگ (ن) خادم حسین مزاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشی کی تقریب شہر کی معززین شخصیات نے شرکت

راجن پور (حنیف بلوچ سے) مینجر ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ (ن) خادم حسین مزاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی خوشی کی تقریب بہت بڑے فنکشن میں تبدیل شہر کی معززین شخصیات نے شرکت کی ۔ تفصیل کے مطابق ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ (ن) عاطف حسین مزاری کے مینجر خادم حسین […]

.....................................................

چوہدری قمر زمان کائرہ ڈیرہ پر عوامی مسائل سنتے ہوئے فوٹو

چوہدری قمر زمان کائرہ ڈیرہ پر عوامی مسائل سنتے ہوئے فوٹو

لالہ موسی۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ ڈیرہ پر عوامی مسائل سنتے ہوئے۔ جبکہ دوسری طرف چوہدری نومی کائرہ، چوہدری طاہر زمان کائرہ اور شیخ طارق ناروے بھی موجود ہیں ( محمد بلال احمد بٹ)  

.....................................................