تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ہنگامی خط

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ہنگامی خط

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم کے دورہ گلگت بلتستان سے متعلق تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ہنگامی خط لکھا ہے۔ خط میں وزیراعظم کو پری پول دھاندلی کا مرتکب قرار دیکر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ہنگامی خط تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین […]

.....................................................

کوئٹہ : سانحہ تربت کیخلاف ریلی، گورنر ہاؤس کے قریب دھرنا

کوئٹہ : سانحہ تربت کیخلاف ریلی، گورنر ہاؤس کے قریب دھرنا

کوئٹہ (جیوڈیسک) سانحہ تربت میں مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور گورنر ہاؤس کے قریب دھرنا دیا گیا۔ پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے زیراہتمام ریلی کا آغاز عدالت روڈ پریس کلب سے ہوا جو سرکلر روڈ، انسکمب روڈ، زرغون روڈ سے ہوتے ہوئے فیاض سنبل شہید چوک پر پہنچی۔ […]

.....................................................

بلوچستان میں آج سے 12 روزہ خسرہ مہم کا آغاز ہو رہا ہے

بلوچستان میں آج سے 12 روزہ خسرہ مہم کا آغاز ہو رہا ہے

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بھر میں آج سے 12 روزہ خسرہ مہم شروع، مہم کے تحت 33 لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ صوبے میں خسرے کا مرض وبائی شکل اختیار کر گیا ہے جس کی روک تھام کے لیے صوبے بھر میں 12 روزہ خسرے مہم شروع کیا گیا۔ […]

.....................................................

صولت مرزا سے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی مچھ جیل روانہ نہ ہو سکی

صولت مرزا سے بیان لینے کیلئے جے آئی ٹی مچھ جیل روانہ نہ ہو سکی

کوئٹہ (جیوڈیسک) صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ نہ ہو سکی، محکمہ داخلہ سندھ نے ٹیم کی روانگی محکمہ قانون سندھ کی اجازت سے مشروط کر دی۔ مچھ جیل بلوچستان میں پھانسی کی سزا کے منتظر قیدی صولت مرزا سے بیان لینے کے لئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم روانہ […]

.....................................................

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد میں شوہر نے بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) محلہ ڈھاب والا میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا۔ حافظ آباد کے محلہ ڈھاب والا میں اعظم نامی شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور 2 بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں تینوں بری طرح جھلس گئے۔ زخمی ہونے […]

.....................................................

تربت میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 13 دہشت گرد ہلاک

تربت میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 13 دہشت گرد ہلاک

تربت (جیوڈیسک) گیبن کے علاقے ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 20 مزدوروں کے قتل میں ملوث افراد کی موجودگی کی اطلاع پر تربت کے گاؤں گیبن میں مشترکہ آپریشن کیا تو […]

.....................................................

رحیم یار خان : دو عورتیں ہسپتال سے نومولود بچہ لے کر فرار

رحیم یار خان : دو عورتیں ہسپتال سے نومولود بچہ لے کر فرار

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں ایک نومولود بچے کو ماں سے چھین لیا گیا، شیخ زید ہسپتال میں دو عورتیں دھوکا دے کر 20 روز کا بچہ لے کر فرار ہوگئیں۔ رحیم یار خان کے نواحی علاقہ کی رہائشی صفیہ نامی خاتون اپنی بوڑھی ماں اور 20 روز کے بچے کے ساتھ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا، جوابی […]

.....................................................

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی کا جوڈیشل کمشن کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

چارسدہ (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی نے چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2013ء میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی تھی۔ دیر میں انتخابات کے دوران 90 ہزار جعلی ووٹ پکڑے گئے تھے۔ اس حوالے سے مقدمہ بھی درج ہے۔ الیکشن کمشن کو بھی آگاہ کیا تھا […]

.....................................................

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا

مچھ (جیوڈیسک) دہشت گردوں پر کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ جاری ہے ، قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کرنے والا اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا۔ مچھ میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران محمود عرف ماما سمیت تین دہشت گرد مارے گئے ، دوسری جانب کوئٹہ اور ژوب سے بھاری مقدار میں اسلحہ […]

.....................................................

ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران منشیات اسمگلر ہلاک

ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران منشیات اسمگلر ہلاک

دالبندین (جیوڈیسک) ایف سی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر دالنبدین پاک افغان سرحد پر سرچ آپریشن کیا گیا تو منشیات اسمگلر کرنے والے افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسمگلر ہلاک ہو گیا جبکہ باقی سرحد پاک کر کے افغانستان میں داخل ہو گئے۔ ترجمان ایف سی کے […]

.....................................................

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ جاری

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک) سترہ یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم آج چوتھے روز بھی جاری ہے۔ پولیو مہم کے دوران دو لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جبکہ چار سو 66 ٹیموں کے ساتھ ایک ہزار 88 پولیس، ایف سی اور اے ٹی […]

.....................................................

بلوچستان میں پولیو کے نئے وائرس کی تصدیق

بلوچستان میں پولیو کے نئے وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (جیوڈیسک) رواں سال بلوچستان میں پولیو کے تین کیسز سامنے آئے اور پولیو کے نئے وائرس کی تصدیق بھی ہوئی ہے جو صوبے کیلئے انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت صوبے میں دہشت گردی کے بعد پولیو ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے اگر […]

.....................................................

یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کی بس حادثے کا شکار

یمن سے واپس آنے والے پاکستانیوں کی بس حادثے کا شکار

ٹیکسلا (جیوڈیسک) یمن سے آنے والے پاکستانیوں کی بس جی ٹی روڈ پر ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں سترہ مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی خصوصی پرواز نے یمن سے بحری جہاز کے ذریعے آئے ستتر […]

.....................................................

بگٹی قتل کیس: سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

بگٹی قتل کیس: سماعت آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج ہو رہی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل صحت بلوچستان سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کریں گے۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب لون کریں گے، […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی

اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آج سانحہ گیاری کے شہدا کی تیسری برسی منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ سانحہ گیاری تین سال قبل سیاچن گلیشر میں پیش آیا تھا جہاں برفانی تودے […]

.....................................................

جھنگ: آئل ٹینکر میں آگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جھنگ: آئل ٹینکر میں آگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ میں گڑھ مہاراجہ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گڑھ مہا راجہ کے علاقے ڈائنا موڑ کے قریب آئل ٹینکر گزر رہا تھا کہ قریب سے گزرنے والے ٹریلر سے رگڑ کھا گیا جس سے […]

.....................................................

کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کلر کہار (جیوڈیسک) کلر کہار کے میں موٹر وے پر ہائی ایس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا […]

.....................................................

لکی مروت: پولیس کی کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

لکی مروت: پولیس کی کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار

لکی مروت (جیوڈیسک) لکی مروت میں انسداد دہشتگردی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاہ حسن خیل والی بال میچ دھماکے میں ملوث مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ انسداد دہشتگردی پولیس نے تترخیل میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشتگرد احمد علی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد شاہ […]

.....................................................

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقہ سوڈیر میں رات گئے خواجہ سراوں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خواجہ سرا سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے خواجہ سراوں کی ٹولی صوابی کے علاقے سوڈیر میں نجی تقریب کے بعد واپس آ رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم […]

.....................................................

کوئٹہ، حجام کی دکان پر فائرنگ، بم حملہ، دو افراد زخمی

کوئٹہ، حجام کی دکان پر فائرنگ، بم حملہ، دو افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پر فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دکان میں موجود محمد […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، 13 زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 دہشت […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی دوست سمیت جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی دوست سمیت جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بہاول خان پر نامعلوم دہشتگردوں نے لیڈی اسپتال کے قریب اس وقت فائرنگ کی جب وہ سول کپڑوں میں اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر بازار کی طرف جا رہے تھے۔ حملے میں بہاول خان کا ساتھی ہارون موقع پر دم توڑ گیا۔ زخمی ڈی […]

.....................................................

شکار پور: سائن بورڈ گرنے سے دو کمسن بہن بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

شکار پور: سائن بورڈ گرنے سے دو کمسن بہن بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

شکار پور (جیوڈیسک) گڑھی یاسین کے علاقے دکھن ناکے پر متاثرہ خاندان کے افراد شادی تقریب میں جانے کے لئے بس کے انتظار میں کھڑے تھے۔ طوفانی بارش شروع ہونے پر انہوں نے سائن بورڈ کے نیچے پناہ لی تو اچانک کھمبا سائن بورڈ پر آ گرا جس کے نیچے دب کر چار سالہ ذیشان، […]

.....................................................