تندرست رہنے کیلئے سانپ کا زہر استعمال کرنیوالا برطانوی شہری

تندرست رہنے کیلئے سانپ کا زہر استعمال کرنیوالا برطانوی شہری

لوگ فٹ رہنے کیلئے جم جاتے ہیں، ورزش کرتے ہیں لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے جو خود کو فٹ رکھنے کیلئے سانپ کا زہراستعمال کرتا ہے۔ لندن کے شہری سٹیو لڈون کو موسیقی پسند ہے لیکن وہ سانپوں سے بھی کھیلتے ہیں،اپنی عمرسے کم نظر آنے کے لئے سٹیو 30 سال سے سانپوں کے […]

.....................................................
.....................................................

جاپان: 18 لاکھ ڈالر مالیت کا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز

جاپان: 18 لاکھ ڈالر مالیت کا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز

ٹوکیو میں 19 کلو گرام خالص سونے سے بنا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کرسمس کو ابھی ایک ماہ باقی ہے تاہم گولڈن کرسمس ٹری کو دیکھنے کے لیے ٹوکیو کے شاپنگ مال میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ جاپانی جیولری سٹور نے 90 سال مکمل ہونے پر اس […]

.....................................................

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم

چین کے ایک چڑیا گھر میں امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس پرندے کی نیلی آنکھیں، سر پر سنہری کلغی، الگ چال ڈھال، اور ایک شان بے نیازی کو دیکھنے لوگ دور دور سے چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا میں وائرل […]

.....................................................

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا اس سے کہیں پہلے ہوگئی تھی جتنا کہ اس وقت تک خیال کیا جا رہا تھا۔ ایک تازہ ترین سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ زمین پر زندگی اپنی ابتدائی شکل میں تین ارب 20 کروڑ سال پہلے وجود میں آ گئی تھی۔ […]

.....................................................

روس : غار سے تیس ہزار سال قدیم شیر کے بچوں‌ کی لاشیں‌ مل گئیں

روس : غار سے تیس ہزار سال قدیم شیر کے بچوں‌ کی لاشیں‌ مل گئیں

شمالی روس کے منجمد علاقوں کے ایک غار میں ہزاروں سال قدیم غاروں میں رہنے والے یورپی شیر کے دو بچے منجمد حالت میں پائے گئے ہیں۔ ماہرین اسے شیروں پر تحقیق کے لیے اب تک کی سب بڑی دریافت قرار دے رہے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق روسی شہر سالٹ لیک سٹی میں دریائے […]

.....................................................

وقت نے سانپ کو ٹانگوں اور بازوئوں سے محروم کر دیا

وقت نے سانپ کو ٹانگوں اور بازوئوں سے محروم کر دیا

ذرا تصور کریں کہ اگر سانپ کے بازو اور ٹانگیں ہوتیں اور وہ گرگٹ اور اسی طرح کے دوسرے جانداروں کی طرح بھاگتا پھر رہا ہوتا تو کیا ہوتا؟ ممکن ہے کہ آپ کہیں کہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن سائنس دان آپ سے اتفاق نہیں کرتے ۔ وہ کہتے ہیں کہ اپنے […]

.....................................................

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کے لئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑنے کے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔ واضح رہے کہ چھوٹی جسامت ہونے کے […]

.....................................................

بل گیٹس کے مرنے کے بعد ان کی اولاد کو کیا ملے گا؟

بل گیٹس کے مرنے کے بعد ان کی اولاد کو کیا ملے گا؟

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا شمار دنیا کے امیر ترین اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کے پاس موجود اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز بنتی ہے، لیکن اس کے باوجود بل گیٹس نے مرنے کے بعد اپنی اولاد کیلئے کچھ بھی چھوڑ کر نہ جانے کا ارادہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

.....................................................

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

سائبیریا سے 4 ہزار سال پرانا کھلونا دریافت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک ایسا کھلونا دریافت ہوا ہے جو کم از کم 4 ہزار سال پرانا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے کو حرکت دی جائے تو اس سے اب بھی آواز پیدا […]

.....................................................

میکسیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹیول شروع ہو گیا

میکسیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹیول شروع ہو گیا

کمزور دل والے ذرا سوچ کر گھر سے نکلیں، میکسیکو سٹی میں ہزاروں زومبی سڑکوں پر آ گئے۔ میسکیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹول منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ زندہ لاشوں کا روپ دھارے بڑے اور بچے مانومنٹ ٹو ریولیوشن پر جمع ہوئے جہاں سے شہر کی سڑکوں پر […]

.....................................................

کمسن بچی نے ذہانت میں بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

کمسن بچی نے ذہانت میں بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ یہ بات روس کی چار سالہ بیلا پر صادق آتی ہے۔ روسی بچی بیلا نے ایک رئیلٹی شو کے دوران پہلے انگریزی اور جرمن زبان میں گفتگو کی، اس کے بعد سپینش زبان میں نظم بھی سنائی۔ بچی نے فرانسیسی، چینی اور عربی زبان میں بھی بھرپور مہارت […]

.....................................................

دبئی : بھارتی تاجر نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے

دبئی : بھارتی تاجر نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے

دبئی میں مقیم ایک بھارتی تاجر نےاپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم کی خطیر رقم لٹا دی۔ دبئی میں ہونے والی اس بولی کا انعقاد روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ بولی میں بھارتی تاجر بلوندر ساہنی نے D-5 نامی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے، […]

.....................................................

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی دلچسپ کوشش

مردہ شخص کو دوبارہ زندہ کرنے کی دلچسپ کوشش

مردے کو زندہ کرنے کا دلچسپ واقعہ بنگلورو کے علاقے خان پور میں پیش آیا جب مبینہ طور پر ایک شخص اپنے گھر کے قریب ترپال کے ساتھ ٹریکٹر ڈھکنے گیا تو اسی دوران اسے سانپ نے ڈس لیا جسے اس نے محض یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید کسی معمولی کیڑے […]

.....................................................

برطانیہ کی 70 سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانیہ کی 70 سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) آج کل کے نوجوان 10کلو وزن بھی اٹھا نہیں پاتے لیکن برطانیہ میں ایک ایسی دادی ماں بھی ہیں جنہوں نے 50 سے 100 کلو وزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ یہ خاتون کوئی شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ […]

.....................................................

چاند کی پوزیشن زلزلوں کی شدت پر اثر انداز ہو سکتی ہے

چاند کی پوزیشن زلزلوں کی شدت پر اثر انداز ہو سکتی ہے

اس حقیقت سے تو قریباً ہر شخص آگاہ ہے کہ نئے اور پورے چاند کے موقع پر سمندر میں زیادہ اونچی لہریں اٹھتی ہیں ، لیکن اب ماہرین اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ ان دونوں مواقع پر آنے والے زمینی زلزلے بھی معمول سے زیادہ شدید اور طاقتور ہو سکتے ہیں یا […]

.....................................................

مکمل داڑھی کے ساتھ کم عمر خاتون کا عالمی ریکارڈ

مکمل داڑھی کے ساتھ کم عمر خاتون کا عالمی ریکارڈ

لندن (جیوڈیسک) ریکارڈ توڑ کامیابی کے لیے عالمی ادارے گینیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک چوبیس سالہ برطانوی ماڈل کو داڑھی رکھنے والی دنیا کی کم عمر خاتون کا ٹائٹل دیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ 2017ء کا نیا ایڈیشن بدھ کو جاری ہوا ہے جس میں اس سال کے سب سے زیادہ حیرت انگیز ریکارڈ کا […]

.....................................................

چین : پہاڑوں پر بنا معلق شیشے کا پل بند کر دیا گیا

چین : پہاڑوں پر بنا معلق شیشے کا پل بند کر دیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ حکومت علاقے میں ہنگامی طور پر مرمت کے کام کی منصوبہ بندی کر رہی اور جمعے کو پل بند کر دیا گیا تھا۔ حکام کی جانب سے پل کے دوبارہ کھولے جانے کے وقت کا اعلان نہیں کیا گیا۔ تاہم امریکی نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ایک […]

.....................................................

سپین میں ٹماٹروں سے جنگ کا آغاز

سپین میں ٹماٹروں سے جنگ کا آغاز

بارسلونا (جیوڈیسک) سپین میں ٹماٹروں کی جنگ چھڑ گئی، علاقے بیونول میں بیس ہزار افراد نے ایک دوسرے کی ٹماٹروں سے خوب دھنائی کی۔ سپین کے شہریوں نے ایک دوسرے کو ٹماٹر مار مار کر لال و لال کر دیا۔ ہزاروں منچلے بیونول کی تنگ گلیوں میں ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکتے رہے۔ سالانہ میلے […]

.....................................................

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

یروشلم : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی اسرائیل کے ساحل سے ایک ایسا دھماکا خیز آلا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شاید دنیا کا پہلا دستی بم ہو، جسے صلیبی جنگوں کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

بھارت : مریض کو پیٹ میں درد کی شکایت، آپریشن کے دوران چالیس چاقو برآمد

بھارت : مریض کو پیٹ میں درد کی شکایت، آپریشن کے دوران چالیس چاقو برآمد

نئی دہلی (جیوڈیسک) بچوں میں مٹی اور ریت کھانے کی عادت اکثر دیکھنے میں آتی ہے لیکن بھارت میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس کو چاقو کھانے کی عادت تھی۔ نئی دلی میں ڈاکٹروں نے ایک مریض کے پیٹ کا آپریشن کیا تو اندر سے چاقو بر آمد ہوئے۔ وہ بھی ایک دو یا […]

.....................................................

دنیا کی سب سے قیمتی کان

دنیا کی سب سے قیمتی کان

دنیا کی سب سے قیمتی کان روس میں واقع ہے جس کی مالیت تقریباً 13 ارب ڈالر ہے۔ مشرقی سائبیریا میں واقع اس کان کے اطراف موجود شہر ’’ڈائمنڈ سٹی‘‘ کہلاتا ہے اور اس میں چلنے والی ہوا کے بگولے اتنے شدید ہوتے ہیں کہ وہ ایک ہیلی کاپٹر کو نگل سکتے ہیں اور اسی […]

.....................................................

چین : ایک منچلے جوڑے نے شیشے کے پل سے لٹک کر شادی رچا لی

چین : ایک منچلے جوڑے نے شیشے کے پل سے لٹک کر شادی رچا لی

بیجنگ (جیوڈیسک) اپنی شادی کو یادگار بنانے کی آرزو ہر کسی کی ہوتی ہے۔ تاہم چین میں ایک جوڑے نے اپنی شادی پر نئی تاریخ رقم کر دی۔ منچلے جوڑے نے شیشے کے معلق پل پر لٹک کر شادی رچا لی۔ زمین سے 180 میٹر کی بلندی جوڑے کے لیے خصوصی بیڈ تیار کیا گیا […]

.....................................................

اٹلی : بچوں کو نباتاتی غذا کھلانے پر والدین کو قید

اٹلی : بچوں کو نباتاتی غذا کھلانے پر والدین کو قید

لندن (جیوڈیسک) اطالوی پارلیمان میں پیش کئے جانے والے ایک نئے قانون کے تحت ایسے والدین کو جیل کی سزا کا سامنا کرنا ہوگا جو اپنے بچوں کو صرف سبزیوں اور نباتات پر مشتمل غذائیں کھلاتے ہیں۔ مجوزہ قانون کے مطابق تین سال یا اس سے کم عمر بچوں کو سیزیاں کھانے پر مجبور کرنے […]

.....................................................