اونٹاریو: کینیڈا میں میں پولیس کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو کروڑوں روپے کا قیمتی پنیر لے اڑا ہے اور اس نے ٹرک بھر کر پنیر کسی نامعلوم جگہ پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اونٹاریو میں پنیر بنانےوالی کمپنی کے دفتر میں ایک شخص صبح سویرے پہنچا اور اس نے مکمل کاغذات […]
ترکی میں ایک ایسا چھوٹا سا محلہ ہے ، جہاں سرطان کے مرض شفا پانے کیلئے دنیا بھر سے آتے ہیں۔خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ترک ضلع منیسا کا ایک محلہ سرطان کے علاج میں اس وقت کافی مشہور ہو رہا ہے جہاں آنے والے مریض سرطان کے مرض سے […]
جرمن حکام نے بچوں کی بولنے والی گڑیا ’کائیلا‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس گڑیا کے اندر نصب کیا گیا الیکٹرانک پروگرام ہیک کیا جا سکتا ہے جو سکیورٹی کیلئے خطرہ ثابت ہونے کیساتھ ذاتی معلومات تک رسائی بھی فراہم کرسکتا ہے۔ فیڈرل نیٹ ورک ایجنسی نے گڑیا خریدنے […]
ماسکو (جیوڈیسک) کم خرچ، بالا نشین اس محاورے کو سچ کیا روس کے علاقے یورل کے ایک گاؤں کے رہنے والے حمید ایلچبایوف نے۔ اس شخص نے دو برس تک شیمپین کی بارہ ہزار خالی بوتلیں جمع کیں اور گھر بنا لیا۔ حمید کا کہنا ہے وہ ہمیشہ ایک ایسے گھر کا خواب دیکھتے تھے […]
نوکیا موبائل فونز کے دیوانوں کیلئے ایک بڑی دلچسپ اور زبردست خبر ہے کہ اب ان کا پسندیدہ موبائل فون نوکیا 3310 دوبارہ تیار ہونے جا رہا ہے۔ فن لینڈ کی مینوفیکچر کمپنی ایچ ایم ڈی نے اس مشہور موبائل کو دوبارہ سے ری لانچ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جسے جلد ہی […]
ایڈنبرگ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پہلوٹھی کی اولاد اپنے سے چھوٹے بہن بھائیوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑے بچے کو والدین کی زیادہ توجہ ملتی ہے جس سے پیدائش کے بعد ابتدائی برسوں میں ان کی دماغی سرگرمیاں زیادہ بڑھ جاتی ہیں جبکہ یہ بچے آئی […]
میکسیکو سٹی میں ماہرین نے مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، اس سال میکسیکو پہنچنے والی تتلیوں کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت 27 فیصد کم ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے تتلیوں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی امریکا اور میکسیکو کی دو تنظیموں نے رپورٹ جاری […]
ایک سوتیس بیویاں، 203 بچے رکھنے والا نائیجیریا کا 93سالہ رہائشی چل بسا۔ محمد بیلو ابوبکر بابا مسابا کے نام سے مشہور تھا۔ 2008 میں اس کی 86 بیویاں تھیں، بابا مسابا کا کہنا تھا کہ میں خواتین کے پیچھے نہیں جاتا، وہ میرے پاس آتی تھیں۔ بابا مسابا93 برس کی عمر میں علالت کے […]
مٹیریل سائنس کمپنی آرکونک انکارپوریٹڈ نے ایک ایسی عمارت کا منصوبہ پیش کیا ہے جو 5 کلومیٹر بلند ہونے کے علاوہ خود کو اور ارد گرد کی ہوا کو صاف کرنے کے قابل بھی ہوگی۔مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ اس عمارت میں دیواریں اور کھڑکیاں وغیرہ جدید ترین تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے […]
لوگ فٹ رہنے کیلئے جم جاتے ہیں، ورزش کرتے ہیں لیکن ایک ایسا شخص بھی ہے جو خود کو فٹ رکھنے کیلئے سانپ کا زہراستعمال کرتا ہے۔ لندن کے شہری سٹیو لڈون کو موسیقی پسند ہے لیکن وہ سانپوں سے بھی کھیلتے ہیں،اپنی عمرسے کم نظر آنے کے لئے سٹیو 30 سال سے سانپوں کے […]
دنیا کے اس ترقی یافتہ گاؤں کا نام ہواسی ہے، جو چین کے مشرقی صوبہ جیانگسو میں واقع ہے۔ اسے دنیا کا امیر ترین گاؤں کہا جاتا ہے۔ اس کے دو ہزار مکینوں میں ہر شخص کے اکاؤنٹ میں ایک ملین یوآن (15 کروڑ پاکستانی روپے) موجود ہیں اور ہر خاندان کو یہاں منتقلی پر […]
ٹوکیو میں 19 کلو گرام خالص سونے سے بنا کرسمس ٹری لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کرسمس کو ابھی ایک ماہ باقی ہے تاہم گولڈن کرسمس ٹری کو دیکھنے کے لیے ٹوکیو کے شاپنگ مال میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔ جاپانی جیولری سٹور نے 90 سال مکمل ہونے پر اس […]
چین کے ایک چڑیا گھر میں امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس پرندے کی نیلی آنکھیں، سر پر سنہری کلغی، الگ چال ڈھال، اور ایک شان بے نیازی کو دیکھنے لوگ دور دور سے چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا میں وائرل […]
کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا اس سے کہیں پہلے ہوگئی تھی جتنا کہ اس وقت تک خیال کیا جا رہا تھا۔ ایک تازہ ترین سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ زمین پر زندگی اپنی ابتدائی شکل میں تین ارب 20 کروڑ سال پہلے وجود میں آ گئی تھی۔ […]
شمالی روس کے منجمد علاقوں کے ایک غار میں ہزاروں سال قدیم غاروں میں رہنے والے یورپی شیر کے دو بچے منجمد حالت میں پائے گئے ہیں۔ ماہرین اسے شیروں پر تحقیق کے لیے اب تک کی سب بڑی دریافت قرار دے رہے ہیں ۔ تفصیل کے مطابق روسی شہر سالٹ لیک سٹی میں دریائے […]
ذرا تصور کریں کہ اگر سانپ کے بازو اور ٹانگیں ہوتیں اور وہ گرگٹ اور اسی طرح کے دوسرے جانداروں کی طرح بھاگتا پھر رہا ہوتا تو کیا ہوتا؟ ممکن ہے کہ آپ کہیں کہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔ لیکن سائنس دان آپ سے اتفاق نہیں کرتے ۔ وہ کہتے ہیں کہ اپنے […]
پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کے لئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑنے کے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔ واضح رہے کہ چھوٹی جسامت ہونے کے […]
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا شمار دنیا کے امیر ترین اشخاص میں ہوتا ہے۔ ان کے پاس موجود اثاثوں کی مالیت اربوں ڈالرز بنتی ہے، لیکن اس کے باوجود بل گیٹس نے مرنے کے بعد اپنی اولاد کیلئے کچھ بھی چھوڑ کر نہ جانے کا ارادہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صوبے سائبیریا میں مٹی سے بنایا گیا ایک ایسا کھلونا دریافت ہوا ہے جو کم از کم 4 ہزار سال پرانا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھالو کی شکل کے اس جھنجھنے کو حرکت دی جائے تو اس سے اب بھی آواز پیدا […]
کمزور دل والے ذرا سوچ کر گھر سے نکلیں، میکسیکو سٹی میں ہزاروں زومبی سڑکوں پر آ گئے۔ میسکیکو سٹی میں نواں سالانہ زومبی فیسٹول منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ زندہ لاشوں کا روپ دھارے بڑے اور بچے مانومنٹ ٹو ریولیوشن پر جمع ہوئے جہاں سے شہر کی سڑکوں پر […]
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ یہ بات روس کی چار سالہ بیلا پر صادق آتی ہے۔ روسی بچی بیلا نے ایک رئیلٹی شو کے دوران پہلے انگریزی اور جرمن زبان میں گفتگو کی، اس کے بعد سپینش زبان میں نظم بھی سنائی۔ بچی نے فرانسیسی، چینی اور عربی زبان میں بھی بھرپور مہارت […]
دبئی میں مقیم ایک بھارتی تاجر نےاپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم کی خطیر رقم لٹا دی۔ دبئی میں ہونے والی اس بولی کا انعقاد روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ بولی میں بھارتی تاجر بلوندر ساہنی نے D-5 نامی نمبر پلیٹ کیلئے 33 ملین درہم لٹا دیئے، […]
مردے کو زندہ کرنے کا دلچسپ واقعہ بنگلورو کے علاقے خان پور میں پیش آیا جب مبینہ طور پر ایک شخص اپنے گھر کے قریب ترپال کے ساتھ ٹریکٹر ڈھکنے گیا تو اسی دوران اسے سانپ نے ڈس لیا جسے اس نے محض یہ سوچ کر نظر انداز کر دیا کہ شاید کسی معمولی کیڑے […]
لندن (جیوڈیسک) آج کل کے نوجوان 10کلو وزن بھی اٹھا نہیں پاتے لیکن برطانیہ میں ایک ایسی دادی ماں بھی ہیں جنہوں نے 50 سے 100 کلو وزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ یہ خاتون کوئی شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ […]