ناجائز اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے کی سماعت

کراچی : ناجائز اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے کی سماعت، عدالت کا عزیر بلوچ کو عدالتی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم، ملزم کا چالان 14 روز میں جمع کرانے کا بھی حکم۔

.....................................................

اسپیکر نیوزی لینڈ پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو ایوان سے نکال دیا

ویلنگٹن : اسپیکر نیوزی لینڈ پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو ایوان سے نکال دیا، نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے اسپیکر کی گفتگو کے درمیان بات کرنے کی کوشش کی تھی۔

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے لئے 7 سوال تیار کئے ہیں، اعتزاز احسن

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے لئے 7 سوال تیار کئے ہیں، میاں صاحب جواب دیں گے تو اس پر مزید سوال کئے جائیں گے، میاں صاحب کے لئے ضروری ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں جواب دیں، اعتزاز احسن۔

.....................................................

علی حیدر گیلانی کو لے کر آنے والا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

علی حیدر گیلانی کو لے کر آنے والا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل، علی حیدر گیلانی کو خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان لایا جا رہا ہے، علی حیدر گیلانی کو افغانستان میں آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا تھا۔

.....................................................

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس، قومی اسمبلی کے اجلاس سے متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ، اپوزیشن اراکین ایوان سے باہر چلے گئے۔

.....................................................

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا، خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی جائیداد کا تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم۔

.....................................................

لاہور: ہائیکورٹ میں فلم مالک پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت

لاہور: ہائیکورٹ میں فلم مالک پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت، وفاق اور صوبائی حکومت کی طرف سے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت برہم، عدالت کی حکومت کو 19 مئی تک ہر صورت جواب داخل کرانے کی ہدایت۔

.....................................................

علی حیدر گیلانی کو پاکستان لانے کیلئے وزیراعظم کا خصوصی طیارہ کابل روانہ

علی حیدر گیلانی کو پاکستان لانے کیلئے وزیراعظم کا خصوصی طیارہ کابل روانہ، اپنے ہیرو کو واپس لانے اسلام آباد سے روانہ ہوگئے ہیں، قاسم گیلانی کا ٹوئٹ۔

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی جلسے میں بدتمیزی 5 افراد کو گرفتار کرانے پر انعام کا اعلان

لاہور: پی ٹی آئی جلسے میں بدتمیزی 5 افراد کو گرفتار کرانے پر انعام کا اعلان، پولیس کا 5 افراد کو گرفتار کرانے پر ایک لاکھ روپے کا انعام کا اعلان۔

.....................................................

لاہور: علی حیدر گیلانی افغانستان سے کل واپس آئیں گے، عبدالقادر جیلانی

لاہور: علی حیدر گیلانی افغانستان سے کل واپس آئیں گے، عبدالقادر جیلانی، افغان حکام کی جانب سے کاغذی کاروائی جاری ہے، کاغذی کاروائی کے باعث تاخیر ہو رہی ہے، عبدالقادر جیلانی۔

.....................................................

پنجاب کے چیف منسٹر ہاؤس میں بیٹھے اصل چھوٹو گینگ کا صفایا کرنا ہو گا، بلاول

پنجاب کے چیف منسٹر ہاؤس میں بیٹھے اصل چھوٹو گینگ کا بھی صفایا کرنا ہو گا، چھوٹے میاں صاحب نے ایک سال میں 30 ارب روپے سستی روٹی کے نام پر تندور میں جھونک دیا، ان لوگوں کی اصل توجہ اپنی ذاتی کاروبار پر ہے، بلاول زرداری۔

.....................................................

کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا

کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا یونیورسٹی کی پارکنگ میں ہوا، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ٹیمیں موقع کی جانب روانہ۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کا پیغام

وزیراعظم نواز شریف کا یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد کا پیغام، اللہ کرے علی حیدر گیلانی جلد واپس گھر پہنچیں، علی حیدر گیلانی کی باحفاظت بازیابی باعث مسرت ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی آج ہو رہی ہے، بختاور بھٹو

زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی آج ہو رہی ہے، 2016 معجزوں کا سال ہے پہلے شہباز اور اب علی حیدر گیلانی، بختاور بھٹو۔

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی افغانستان میں بازیاب

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے حیدر گیلانی افغانستان میں بازیاب، افغان سفیر نے یوسف گیلانی کو بیٹے کی بازیابی سے آگاہ کیا، یوسف گیلانی کو افغان سفیر کی کال آئی ہے، بلاول بھٹو زرداری۔

.....................................................

فوجی عدالت کا سزائے موت کا حکم معطل ملزم کی اپیل سماعت کیلئے منظور

فوجی عدالت کا سزائے موت کا حکم معطل ملزم کی اپیل سماعت کیلئے منظور، سپریم کورٹ نے ملزم کی اپیل سماعت کیلئے منظور کی، ابتدائی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی، ملزم غفار کو 27 دسمبر 2009 کو دہشت گردی کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔

.....................................................

وزیراعظم جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے، پرویز رشید

وزیراعظم جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم ایوان میں اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیں گے، پرویز رشید۔

.....................................................

اسلام آباد : خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس

اسلام آباد : خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس، جہانگیر ترین، شیریں مزاری، شیخ رشید، طارق بشیر چیمہ شریک۔

.....................................................

کوئٹہ : سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی احتساب عدالت میں پیش

کوئٹہ : سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن اشرف مگسی احتساب عدالت میں پیش، اشرف مگسی کو گزشتہ روز اختیارات کے غلط استعمال پر نیب نے گرفتار کیا تھا۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹرل کمانڈر کے کمنڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سینٹرل کمانڈر کے کمنڈر کی ملاقات، امریکی کمانڈر جنرل جوزف نے فوج کے دہشت گردی کے خلاف کردار کو سراہا۔

.....................................................

عمران خان کے جلسے کیلئے خصوصی طور پر کپتان چپل تیار

عمران خان کے جلسے کیلئے خصوصی طور پر کپتان چپل تیار، عمران خان دلدار کاریگر چچا نوار الدین نے کپتان چپل تیار کی۔

.....................................................

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم، شیف جسٹس کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

.....................................................

راولپنڈی: صدر ممنون حسین کا ایف آئی سی میں طبی معائنہ شروع

راولپنڈی: صدر ممنون حسین کا ایف آئی سی میں طبی معائنہ شروع ، راولپنڈی : ڈاکٹرز کچھ دیر میں صدر ممنون حسین کا معائنہ کریں گے، صدر کے بلڈ ٹیسٹ، ای سی جی عارضہ قلب سے متعلق دیگر ٹیسٹ ہوں گے۔

.....................................................

گوٹکی: بہن کی شادی کے تنازع پر بھائی کی خود سوزی کی کوشش

گوٹکی: بہن کی شادی کے تنازع پر بھائی کی خود سوزی کی کوشش، گوٹکی: نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔