پانامہ لیکس کے تہلکہ خیز دھماکے کی نئی قسط جاری

پانامہ لیکس کے تہلکہ خیز دھماکے کی نئی قسط جاری، بڑے بڑے پردہ نشینوں کے نقاب اتر گئے، سیاست داں، صنعت کار شوبز شخصیات کے نام افشاں ، پورٹ قاسم اتھارٹی کے سابق ایم ڈی عبدالستار ڈیرو کا نام بھی سامنے آگیا،

.....................................................

شوہر نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی

ملتان : شوہر نے مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی، اہل خانہ کا احتجاج ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ۔

.....................................................

لاہور میں اورنج لائن ٹرین سے دلبراشتہ ہو کر خودکشی

لاہور میں اورنج لائن ٹرین سے دلبراشتہ ہو کر خودکشی، قدیر نے معاوضہ کم ملنے پر خود کو گولی ماری دوران علاج دم توڑ گیا۔

.....................................................

اب نواز شریف کو خود بھی مستعفی ہونا چایئے، پرویز اشرف

اسلام آباد : اب نواز شریف کو خود بھی مستعفی ہونا چایئے، نواز شریف نے الزامات پر گیلانی کو مستعفیٰ ہونے کا مشورہ دیا تھا، پرویز اشرف۔

.....................................................

سکھر: مصطفی کمال اور انیس قائم خانی آج شام 6 بجے پریس کانفرنس کرینگے

سکھر: مصطفی کمال اور انیس قائم خانی آج شام 6 بجے پریس کانفرنس کرینگے، سیاسی و سماجی شخصیات کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا امکان۔

.....................................................

کوئٹہ: مشتاق رئیسانی نے تفشیش کے دوران 11 افراد کے نام بتا دیے

کوئٹہ: مشتاق رئیسانی نے تفشیش کے دوران 11 افراد کے نام بتا دیے، نیب کی جانب سے 11 افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے، 11 افراد کے ٹرانز کشنز چیک کی جا رہی ہیں، نیب ذرائع۔

.....................................................

فیصل آباد: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والوں سے پولیس کے مذاکرات ناکام

فیصل آباد: ریلوے ٹریک پر دھرنا دینے والوں سے پولیس کے مذاکرات ناکام، ریلوے پھاٹک بحال ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین، ریلوے پھاٹک ایکسپریس وے بنانے کے باعث بند کیا گیا۔

.....................................................

عامر خان کو میکسکن باکسر نے ناک آئوٹ کر دیا

عامر خان کو میکسکن باکسر نے ناک آئوٹ کر دیا، کانیلوالوار نے چھٹے رائونڈ میں عامر خان کو ناک آئوٹ کیا، میکسکن باکسر کو گزشتہ 47 مقابلوں میں صرف ایک بار شکست ہوئی، عامر خان نے گزشتہ 37 فائٹس میں سے 3 شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

.....................................................

احتساب کیلئے ایک بار پھر پورے خاندان کو پیش کر دیا، وزیراعظم

احتساب کیلئے ایک بار پھر پورے خاندان کو پیش کر دیا، وزیراعظم، ماضی میں احتساب کے نام پر انتقامی کاروائیاں ہوئیں، اپوزیشن کا ایجنڈا ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے، منفی سیاست سے ترقی کا عمل متاثر ہو رہا ہے، 2018 کو ملک کو تاریکیوں سے نکال دیں گے، وزیراعظم۔

.....................................................

پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کا تعلق اے این پی سے

پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کا تعلق اے این پی سے، پروین رحمان قتل کیس ملزم رحیم سواتی کئی وارداتوں میں ملوث۔

.....................................................

کراچی: جمشید روڈ سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار

کراچی: جمشید روڈ سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار، را کے ایجنٹ ارشد سے بھارتی پاسپورٹ، اہم دستاویزات برآمد۔

.....................................................

عبدالمالک بلوچ کا مشتاق رئیسانی کے ہمراہ خود کو تحقیقات کیلئے پیش کرنے کا اعلان

عبدالمالک بلوچ کا مشتاق رئیسانی کے ہمراہ خود کو تحقیقات کیلئے پیش کرنے کا اعلان، یہ ایک بڑا واقعہ ہے، ہمارے لیے باعث ندامت ہے، مجھ پر الزام ثابت نہیں ہوا پھر استعفی دیا ہے، میر خالد لانگو۔

.....................................................

گلوکارہ فریحہ پرویز نے فیملی کورٹ میں طلاق کا دعوی دائر کر دیا

لاہور : گلوکارہ فریحہ پرویز نے فیملی کورٹ میں طلاق کا دعوی دائرکر دیا، عدالت نے خاوند نعمان جاوید سے بارہ جون کو جواب طلب کر لیا۔

.....................................................

مشتاق رئیسانی سے رقم ملنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے، ڈائریکٹر جنرل نیب

مشتاق رئیسانی سے رقم ملنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہے، فنڈز براہ راست لوکل گورنمنٹ کو نہیں دیئے جا رہے تھے، ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان۔

.....................................................

کراچی: چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ایس ایس پی

کراچی: چھاپے کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ایس ایس پی، اسلحے میں ایل ایم جی کلاشنکوف، رائفل، دو 7 ایم ایم رائفل، شاٹ گن شامل۔

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کا کوہلو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندون کیخلاف آپریشن

کوئٹہ: ایف سی کا کوہلو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندون کیخلاف آپریشن، کوئٹہ: متعدد ٹھکانے تباہ گولہ بارود اور اسلحہ بر آمد ترجمان ایف سی۔

.....................................................

پشاور: محکمہ داخلہ نے پشاور کے کئی اہم مقامات کو حساس قرار دیدیا،

پشاور: محکمہ داخلہ نے پشاور کے کئی اہم مقامات کو حساس قرار دیدیا، پشاور: 3 ہوٹلز، 4 موبائل فرنچائز بس ٹرمنل 2 نجی اسپتال حساس قرار۔

.....................................................

حکومتی اتحاد نے پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے ٹی اوآرز مسترد کر دیے

حکومتی اتحاد نے پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے ٹی اوآرز مسترد کر دیے، حکومت کو اپوزیشن کے مجوزہ ٹی اوآرز موصول ہوئے ہیں، ہمیں اپوزیشن کے ٹی اوآرز پر تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس جاری، وزیراعظم نواز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چوہدری نثار، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، آصف کرمانی اجلاس میں شریک، اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان شریک۔

.....................................................

لاہور جلسے میں خواتین سے بد تمیزی زمہ دار پولیس

لاہور جلسے میں خواتین سے بد تمیزی زمہ دار پولیس۔۔ پی ٹی آئی جلسے میں بدتمیزی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کوار سال ، زرائع۔

.....................................................

لندن: لیور پول کے میئر کے انتخابات بھی لیبر پارٹی نے جیت لئے

لندن: لیور پول کے میئر کے انتخابات بھی لیبر پارٹی نے جیت لئے، لندن میں میئر کے انتخابات صادق خان کو زیک گولڈ اسمتھ پر برتری، سروے۔

.....................................................

جنگی ٹیکنالوجی میں جدت کے باجود بنیادی تربیت کی اہمیت ختم نہیں ہوسکتی

جنگی ٹیکنالوجی میں جدت کے باجود بنیادی تربیت کی اہمیت ختم نہیں ہوسکتی، آرمی چیف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شرکا کے پیشہ وارانہ مہارتوں اور معیار کو سراہا۔

.....................................................

دہشت گرد پاکستان میں کیا چاہتے ہیں، دہشت گرد اور مخالفین میں کیا فرق ہے؟

دہشت گرد پاکستان میں کیا چاہتے ہیں، دہشت گرد اور مخالفین میں کیا فرق ہے؟ دونوں ہی ملک کی ترقی نہیں چاہتے، دھرنوں کی سیاست نے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پیدا کی ہے، ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ورنہ ایٹمی دھماکا نہ کر پاتے، خورشید شاہ صاحب ہم آپ کے علاقے میں پل بنا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا پاکستانی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف میمورنڈم

ایم کیو ایم کا پاکستانی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف میمورنڈم، ایم کیو ایم نے میمورنڈم رچرڈ اولسن کو جمع کرایا، 1984 سے ایم کیو ایم کے 20 ہزار سے زائد کارکنوں کو قتل کیا گیا، میمورنڈم میں الزام، میمورنڈم کے ساتھ ماورائے عدالت قتل کی فیکٹ شیٹ جمع کرائی۔