کے ای ایس سی بجلی نہیں دے سکتی تو ادارہ بند کر دے۔ سندھ ہائیکورٹ

کے ای ایس سی بجلی نہیں دے سکتی تو ادارہ بند کر دے۔ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے ای ایس سی شہریوں کو بجلی فراہم نہیں کرسکتی تو ادارہ بند کر دے۔ بن قاسم ٹاون میں تین ماہ سے جلا ہوا ،پی ایم ٹی تبدیل…

رمضان المبارک کا تحفہ، بجلی کے نرخوں میں اضافہ

رمضان المبارک کا تحفہ، بجلی کے نرخوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دیا گیا ہے ۔ نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے چارپیسے کا اضافہ کردیا ہے ۔ ٹیرف میں اضافے کا اطلاق بجلی کی آٹھ…

فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں 2997روپے تک اضافہ

فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں 2997روپے تک اضافہ

کراچی: فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں اضافہ کر دیا گیاہے ۔ فرنس آئل کی فی ٹن قیمت میں دو ہزار پانچ سو چھپن روپے سے دو ہزار نو سو ستاونے روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس…

رمضان کی آمد سے پہلے منافع خوروں کی چاندی

رمضان کی آمد سے پہلے منافع خوروں کی چاندی

کراچی : رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں کی چاندی ہو گئی،منافع خوروں نے اشیا کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے…

تمام بینک یکم رمضان کوعام لین دین کیلئے بند رہیں گے

تمام بینک یکم رمضان کوعام لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی : تمام بینک یکم رمضان کوزکو کی کٹوتی کے سبب عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام دفاتر، بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکرو فائنانس بینک یکم رمضان المبارک…

کراچی : رمضان میں بینکس8:30سے1:00بجے تک کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک

کراچی : رمضان میں بینکس8:30سے1:00بجے تک کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک

کراچی : اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کے کاروباری اور دفتری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں، مائیکرو فائنانس بینکوں اور ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر…

اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد : عید الاضحیٰ تک مویشیوں کی برآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد : رمضان المبارک میں اور عیدالاضحی تک گوشت کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے حکومت نے مویشیوں کی برآمد پر پابندی لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت تجارت کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔…

وفاقی کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے رمضان پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد :  وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹور کے لئے دوارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دیدی گئی ہے ۔رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورپر تمام اشیا کی قیمتیں دس فیصد کم ہونگی۔ اجلاس میں وزیراعظم…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان

نیویارک: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ نیویارک مرکیٹئل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے خام تیل کی فی بیرل قیمت چار سینٹس بڑھ کر ننانوے ڈالر چوبیس سینٹس ہوگئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی…

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد : حکومت آم برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کرے گی۔ گیلانی

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ پاکستان دنیا کا آم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے اور گذشتہ برس تیس ملین ڈالرز کے آم برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد…

اسلام آباد : بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافہ کی تجویز

اسلام آباد : بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافہ کی تجویز

اسلام آباد : ترجمان وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی حامد علی خان نے کہا ہے کہ تیل اور گیس…

اسلام آباد : رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : رمضان کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ملک بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں کھانے پینے اور اشیائے صرف کی…

لاہور : لیسکو نے عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کر دی

لاہور : لیسکو نے عدم ادائیگی پر سرکاری محکموں کی بجلی منقطع کر دی

لاہور میں لیسکو نے بلوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے اسٹیشن، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز اور پنجاب پبلک سروس کمیشن سمیت مختلف محکموں کی بجلی منقطع کر دی ہے۔ ایکسئین لیسکو کے مطابق ایوان زراعت، ٹرانسپورٹ ہائوس، ریلوے آفیسرز فلیٹ، ہیومن ریسورس…

کراچی : ملک کا کرنٹ اکانٹ چھے سال بعد سرپلس

کراچی : ملک کا کرنٹ اکانٹ چھے سال بعد سرپلس

کراچی : پاکستان کا کرنٹ اکانٹ چھ سال کے بعد مالی سال دو ہزار دس گیارہ کے دوران سرپلس ہو گیا۔ مالی سال سال دو ہزاردس گیارہ میں ملکی کرنٹ اکانٹ سرپلس چون کروڑ بیس لاکھ ڈالر رہا۔ مالی سال دو ہزار…

سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل پندرہ سینٹس فی بیرل سستا ہو گیا

سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل پندرہ سینٹس فی بیرل سستا ہو گیا

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں پندرہ سینٹس کی کمی دیکھی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں ستمبر کے لئے خام تیل کے فی بیرل سودے اٹھانوے ڈالر پچیس سینٹس میں کئے گئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق…

بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی

بنکاک : ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشایہ نو فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔ ماہرین کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے قرضوں کی حد…

اسلام آباد : وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیر اعظم نے گورنر اسٹیٹ بینک کا استعفیٰ منظور کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے گورنراسٹیٹ بنک شاہدحفیظ کاردار کااستعفی قبول کرتے ہوئیسینئرنائب گورنر یاسین انورکوقائم مقام گورنرتعینات کردیا ہے۔ سابق گورنر نے پندرہ جولائی کووزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کولکھے گئے خط میں اپنا استعفی بھیجاتھا۔ وزیراعظم کولکھے گئیخط میں سابق…

Page 370 of 370« First‹ Previous368369370