عمر شریف کی علالت پر بھارتی فنکار بھی تشویش میں مبتلا

عمر شریف کی علالت پر بھارتی فنکار بھی تشویش میں مبتلا

ممبئی: پاکستانیوں سمیت بھارتی فنکار بھی ’کنگ آف کامیڈی‘ عمر شریف کی علالت پر تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ گزشتہ کچھ روز سے معروف کامیڈین عمر شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ عمر شریف نے…

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

عمر شریف کیلئے ہر لمحہ قیمتی، اہلیہ جلد امریکی ویزا جاری ہونے کیلئے پر امید

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الو کھیت کی جان، کراچی کی شان، فرزند پاکستان، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، حاضر جواب، مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے معروف اداکار عمر شریف کی طبیعت ہر لمحے بگڑ رہی ہے۔ اہلیہ زرین غزل…

شردھا کپور بھکاری کو نظر انداز کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

شردھا کپور بھکاری کو نظر انداز کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) فلم انڈسٹری سے جڑے فنکار ہمیشہ مداحوں اور ٹرولز کے ریڈار پر رہتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ شردھا کپور نے اپنے قریب کھڑے بھکاری کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا…

سوشل میڈیا صارفین کے بعد یاسر بھی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

سوشل میڈیا صارفین کے بعد یاسر بھی اہلیہ کا مذاق اڑانے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کی اِن دنوں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر اب ان کے شوہر اداکار یاسر نواز نے بھی پیروڈی کی ہے۔ ندا یاسر…

معروف بھارتی اداکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص ہلاک

معروف بھارتی اداکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص ہلاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار اور ٹی وی پروڈیوسر رجَت بیدی کی گاڑی سے ٹکرانے والا مزدور گزشتہ روز اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش بودھ نامی مزدور پیر کے روز نشے کی…

اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

اکشے کمار کی والدہ انتقال کر گئیں

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا انتقال کر گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار کی جانب سے والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔ اکشے کمار کی جانب…

آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت

آمنہ الیاس کا سیب کے بجائے لڑکے کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس نے ویڈیو میں لڑکے کے سر پر رکھے سیب کے بجائے نوجوان کو لات مارنے کی ویڈیو پر وضاحت دے دی۔ چند روز قبل نامور پاکستانی ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو…

’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ندا یاسر کا ردعمل

’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ندا یاسر کا ردعمل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا ’فارمولا ون‘ کار سے متعلق تنقید پر ردعمل سامنے آگیا۔ مارننگ شوکی میزبان و اداکارہ ندا یاسرکا 2 روزسے ایک ایسا پرانا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ ’فارمولا ون‘ کارسے…

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انھیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے بغیر کسی کیپشن کے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اسپتال کے بیڈ پر دراز ہیں…

کترینہ کیف بھی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی دیوانی

کترینہ کیف بھی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی دیوانی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ترکی کے معروف اور شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ کترینہ کیف ان دنوں سلمان خان کے ہمراہ فلم ٹائیگر 3کی…

کنگنا رناوت فلم کی پروموشن میں رکاوٹ پر انسٹاگرام پر برہم

کنگنا رناوت فلم کی پروموشن میں رکاوٹ پر انسٹاگرام پر برہم

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم ’تھالے وی‘ کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مخاطب…

دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو آئی سی یو میں داخل

دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو آئی سی یو میں داخل

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس جولائی میں انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی ہے اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق سابق اداکارہ…

راکھی ساونت ’حجاب‘ پہن کر کیوں گھومنے لگیں؟

راکھی ساونت ’حجاب‘ پہن کر کیوں گھومنے لگیں؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی ‘حجاب’ پہن کر جم آنے کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ راکھی ساونت تنازعات کے باعث شہرت رکھتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ…

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

سوشل میڈیا صارفین کا نگار جوہر کے کردار کیلئے ماہرہ خان کو کاسٹ کرنے پر اعتراض

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی فلم میں ماہرہ خان کو مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرنے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈسٹری میں اور…

’بچوں کو والد کی ناجائز دولت سے دور رکھنے کیلئے شلپا کا علیحدگی کا فیصلہ‘

’بچوں کو والد کی ناجائز دولت سے دور رکھنے کیلئے شلپا کا علیحدگی کا فیصلہ‘

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نام بتائے بغیر شلپا شیٹی…

ابرار الحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیو’بے بی شارک‘ پر اداکاروں کے ملے جلے تبصرے

ابرار الحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیو’بے بی شارک‘ پر اداکاروں کے ملے جلے تبصرے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وائرل ویڈیو’بے بی شارک‘ پر شوبز ستاروں کے ملے جلے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ گلوکاروتحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کی بچوں سے متعلق وڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ گلوکارایک تقریب میں یہ بتارہے…

اہلیہ پر تشدد کیس میں یو یو ہنی سنگھ کی غیرحاضری پر عدالت برہم

اہلیہ پر تشدد کیس میں یو یو ہنی سنگھ کی غیرحاضری پر عدالت برہم

ممبئی: اہلیہ پر تشدد کیس میں عدالت نے مشہور میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کی غیرحاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج دہلی کی مقامی عدالت…

ہالی وڈ کے جیمز بانڈ کی بی ایم ڈبلیو چوری ہو گئی

ہالی وڈ کے جیمز بانڈ کی بی ایم ڈبلیو چوری ہو گئی

برمنگھم (اصل میڈیا ڈیسک) ہالی وڈ کے معروف اسٹار ٹام کروز فلموں میں تو بڑے بڑے چوروں اور مجرموں کا پیچھا کرتے ہیں مگر کوئی من چلا چور خود ان کی بی ایم ڈبلیو چرا کر لے گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے…

مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے زندگی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کن غلطیوں کی…

سوناکشی سنہا کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش، اداکارہ نے کیا جواب دیا؟

سوناکشی سنہا کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش، اداکارہ نے کیا جواب دیا؟

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کو مداح کی جانب سے سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کی گئی ہے۔ اداکار اکثر و بیشتر ہی مداحوں سے اپنا رابطہ قائم کرنے کے لیے انسٹاگرام پر دلچسپ ٹرینڈ میں حصہ…

شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری نہیں، نادیہ حسین

شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری نہیں، نادیہ حسین

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ شوہر کی خدمت کرنا بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ نجی نیوز ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل نادیہ حسین نے کہا کہ ہمارے…

امریکا کے افغانستان سے فرار پر بحیثیت امریکی شرمندہ ہوں، انجلینا جولی

امریکا کے افغانستان سے فرار پر بحیثیت امریکی شرمندہ ہوں، انجلینا جولی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے بھاگا ہے بحیثیت امریکی شہری شرمندہ ہوں۔ مشہور ہالی ووڈ اسٹار انجلیناجولی نے ٹائم میگزین کے لیے لکھے گئے اداریہ میں کہا کہ افغانستان…

ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کو فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن گزشتہ دنوں اپنی نئی آنے والے تامل فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی…

پاکستان اور ترکی کا صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

پاکستان اور ترکی کا صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ترکی نے مسلمان ہیرو صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مشترکہ کوششوں کے تحت ڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا ہے، دونوں ممالک کے پروڈکشن ہاؤسز مل کر اس منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔…