حکومت بتائے وہ نظام کی تبدیلی کیلئے کیا کر رہی ہے؟ مہوش حیات

حکومت بتائے وہ نظام کی تبدیلی کیلئے کیا کر رہی ہے؟ مہوش حیات

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے ملک میں خواتین پر مظالم اور زیادتی کے بعد قتل جیسے واقعات پر آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد اس حوالے سے جامع اقدام کیے جائیں۔ مہوش حیات…

سنجے دت ایشوریا کے بالی ووڈ میں کام کے خلاف کیوں تھے، وجہ سامنے آگئی

سنجے دت ایشوریا کے بالی ووڈ میں کام کے خلاف کیوں تھے، وجہ سامنے آگئی

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے ’بابا‘ کہلائے جانے والے اداکار سنجے دت ماضی میں خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کے بالی ووڈ میں کام کرنے کے خلاف تھے جس کی وجہ بھی دلچسپ ہے۔ معروف اداکار سنجے دت کے تنازعات اور…

عثمان مختار کو ہراساں اور بلیک میل کرنیوالی خاتون سامنے آگئیں

عثمان مختار کو ہراساں اور بلیک میل کرنیوالی خاتون سامنے آگئیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عثمان مختار کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والی مبینہ خاتون نے منظرِ عام پر آکر اداکار پر الزامات کی بارش کر دی۔ گزشتہ روز عثمان مختار کے الزام کے بعد مہروز وسیم نامی خاتون ڈائریکٹر…

مردوں سے متعلق بیان، میشا شفیع کا صبا قمر سے اختلاف

مردوں سے متعلق بیان، میشا شفیع کا صبا قمر سے اختلاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے صبا قمر کے مردوں سے کیے گئے مطالبے سے اختلاف کرتے ہوئے لوگوں کو مسئلے کی سنگینی سمجھنے کا مشورہ دیا ہے۔ میشا شفیع نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ہراساں کرنے والے مرد…

ریما کو اپنی فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار

ریما کو اپنی فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمر کا 4 سال سے انتظار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ریما خان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی لکھوانے کے لیے خلیل الرحمان قمرکا 4 سال سے انتظار کر رہی ہوں۔ معروف مصنف اورہدایتکارخلیل الرحمان قمرکے ہمراہ ایک انٹرویومیں ریما نے کہا کہ…

‘ہمارا گھر اور فرنیچر فروخت ہوگیا تھا اور میں فرش پر سونے لگا تھا’

‘ہمارا گھر اور فرنیچر فروخت ہوگیا تھا اور میں فرش پر سونے لگا تھا’

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار جیکی شروف کے بیٹے اداکار ٹائیگر شروف نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت کے بارے میں بتایا ہے۔ ٹائیگر شروف نے کہا کہ وہ 11…

عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے ‘رفتہ رفتہ’ نے صارفین کے دل جیت لیے

عاطف اسلم اور سجل علی کے گانے ‘رفتہ رفتہ’ نے صارفین کے دل جیت لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا ‘رفتہ رفتہ’ ریلیز ہوگیا ہے جس کی ویڈیو میں معروف اداکارہ سجل علی خوبصورت انداز میں جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔ یہ گانا 21 جولائی کو عید کے روز یوٹیوب پر…

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی کر لی

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی۔ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری طویل عرصے سے ایک دوسرے کو پسند کرتےتھے۔ دونوں نے کبھی بھی ایک دوسرے کے لیے پسندیدگی…

ارباز خان جیورجیا کو ’ارباز کی گرل فرینڈ‘ کہہ کر مخاطب کرنیوالوں پر برہم

ارباز خان جیورجیا کو ’ارباز کی گرل فرینڈ‘ کہہ کر مخاطب کرنیوالوں پر برہم

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار ارباز خان ماڈل جیورجیا ایڈریانی کو ’ارباز کی گرل فرینڈ‘ کہہ کر مخاطب کرنے والوں پر برہم ہوگئے۔ بالی ووڈ اداکار ارباز خان اداکارہ ملائیکا اروڑا سے طلاق کے بعد اطالوی ماڈل جیورجیا ایڈریانی کو کچھ عرصے…

ارباز خان نے محبت سے متعلق سلمان خان کے خیالات کو بدترین قرار دیدیا

ارباز خان نے محبت سے متعلق سلمان خان کے خیالات کو بدترین قرار دیدیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سلطان کے بھائی اربان خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان محبت سے متعلق بدترین مشورہ دیتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو انڈسٹری میں شاہ رخ خان سمیت ہر کوئی بھائی…

راجپال یادیو مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے شکر گزار

راجپال یادیو مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے شکر گزار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) راجپال یادیو نے مالی مشکلات میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو سے جب ان کی مالی مشکلات اور فلم انڈسٹری…

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) متعدد پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی سینیئر اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔ نائلہ…

بالی وڈ پرڈیوسر بھوشن کمار کیخلاف زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج

بالی وڈ پرڈیوسر بھوشن کمار کیخلاف زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ پروڈیوسر بھوشن کمار کے خلاف 30 سالہ خاتوں کو ہراساں اور زیادتی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کو پروڈیوسر کی کمپنی میں کام حاصل…

کیا کترینہ کیف شادی کرنے جا رہی ہیں؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

کیا کترینہ کیف شادی کرنے جا رہی ہیں؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی ’باربی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان معاشقے کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں تاہم اس مرتبہ اداکارہ کا شادی سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ…

جیکی چن کس سیاسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

جیکی چن کس سیاسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) ایکشن ہیرو جیکی چن کا کہنا ہے کہ وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) سے بہت متاثر ہیں اور اس کے رکن بھی بننا چاہتے ہیں۔ بیجنگ میں منعقدہ ایک سمپوزیم کے…

کورونا کیسز میں اضافے پر سنیل شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کر دیا گیا

کورونا کیسز میں اضافے پر سنیل شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کر دیا گیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کورونا کیسز میں اضافے پر اداکار سنیل شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کردیا گیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران سنگین صورتحال میں کسی حد تک کمی ضرور آئی ہے…

ماں کے ہاتھ کا بنا حلوہ کھا کر 5 کلو وزن بڑھایا، اکشے کمار

ماں کے ہاتھ کا بنا حلوہ کھا کر 5 کلو وزن بڑھایا، اکشے کمار

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اکشے کمار کو خطروں کا کھلاڑی کہا جاتا ہے، لیکن بالی وڈ کے کسرتی بدن کے مالک اکشے کو تیزی سے وزن میں کمی بیشی کرنے میں بھی کمال حاصل ہے۔ ایسا ہی کچھ اکشے کمار نے اپنی…

پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا، انور مقصود

پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا سکتا، انور مقصود

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آنگن ٹیڑھا، ستارہ اور مہرالنسا، نادان نادیہ جیسے مشہور ڈرامے لکھنے والے پاکستان کے مشہور مصنف، ڈراما نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہےکہ پاکستانی چینل پر دکھائے جانے والے ڈراموں کو ڈراما نہیں کہا جا…

فاروق ستار اور فیاض چوہان کی بیویوں کو جلد ان کے کرتوت بتاؤں گی: حریم شاہ

فاروق ستار اور فیاض چوہان کی بیویوں کو جلد ان کے کرتوت بتاؤں گی: حریم شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ جلد فاروق ستار اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کریں گی اور ان کی بیویوں کو ان کے کرتوت بتائیں گی۔…

احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نامور شاعر اور ادیب احمد ندیم قاسمی کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے۔ احمد ندیم قاسمی مغربی پنجاب کی وادی سون سکیسر کے گاؤں انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام…

اک عہد تمام ہوا، دلیپ کمار ممبئی کے قبرستان میں سپرد خاک

اک عہد تمام ہوا، دلیپ کمار ممبئی کے قبرستان میں سپرد خاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی فلم انڈسٹری کے عظیم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو ممبئی کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ دلیپ کمار آج 98 برس کی عمر میں ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی…

دلیپ کمار کا پشاور سے ممبئی تک کا سفر

دلیپ کمار کا پشاور سے ممبئی تک کا سفر

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دلیپ کمار کا اصلی نام یوسف خان تھا اور وہ غیر منقسم ہندوستان کے شہر پشاور میں ایک پشتون خاندان میں گيارہ دسمبر سن 1922 میں پیدا ہوئے تھے۔ منفرد اندازا کے لیے انہیں ٹریجڈی کنگ یعنی شہنشاہ…

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کر گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے ’’ٹریجڈی کنگ‘‘ کہلائے جانے والے اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کو گزشتہ ہفتے سانس لینے…

ایمن سلیم کا اداکاری چھوڑنے کا اعلان

ایمن سلیم کا اداکاری چھوڑنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹی وی ادکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اب وہ اداکاری نہیں کریں گی تاہم اداکارہ نے مستقبل کے حوالے…