بحری جہاز کا نام رکھنے کی تقریب، کیٹ مڈلٹن کی شرکت

بحری جہاز کا نام رکھنے کی تقریب، کیٹ مڈلٹن کی شرکت

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ساتھ مپٹن میں نئے لگژری بحری جہاز کا نام رکھنے کی رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ شہزادی کیٹ نے پرنسیس کروزز نامی کمپنی کے نئے جہاز کا نام رائل پرنسیس Royal Princess رکھنے…

ایورل ہائنز سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر

ایورل ہائنز سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن (اے پی) وائٹ ہاس نے ایورل ہائنز کو امریکی خفیہ ادارے سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی نئی ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔ وہ مستعفی ہونے والے مائیکل مورل کی جگہ لیں گی۔ 43 سالہ ایورل سی…

شام میں دو سال سے جاری لڑائی میں 93 ہزار افراد ہلاک ہوئے

شام میں دو سال سے جاری لڑائی میں 93 ہزار افراد ہلاک ہوئے

اقوام متحدہ کے مطابق شام میں دو سال سے جاری لڑائی میں ترانوے ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ حکومتی افواج اور باغی بچوں کو خودکش بمبار یا انسانی حصار کے طور…

لندن: انسداد غربت مہم کی حمایت میں فنکاروں کا گیت گا کر مظاہرہ

لندن: انسداد غربت مہم کی حمایت میں فنکاروں کا گیت گا کر مظاہرہ

جی ایٹ کانفرنس کے موقع پر لندن میں غربت کے خاتمے کیلئے مظاہرے جاری ہیں فنکار بھی ان مظاہروں میں شریک ہیں اور اپنے فن کے ذریعے دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کو شش کر رہے ہیں۔ دنیا کے…

انقرہ: ترکی میں دو ہفتوں سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی

انقرہ: ترکی میں دو ہفتوں سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی

ترکی میں جاری دوہفتوں سے جاری مظاہروں میں شدت آگئی۔ نائب وزیراعظم بلند آرنچ نے ملک میں جاری مظاہروں کیدوران زخمی ہونے والے مظاہرین سے معذرت کی ہے ترکی کے نائب وزیر اعظم بلند آرنچ نے ملک میں جاری مظاہرے کے دوران…

امریکا سے مکالمت کا مطالبہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

امریکا سے مکالمت کا مطالبہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تردید

ایرانی وزارت خارجہ نے خبر رساں ادارے روئٹرز کی اس رپورٹ کی تردید کر دی ہے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے مبینہ طور پر کئی ماہ پہلے ایران کے سپریم لیڈر کو لکھے گئے ایک خط میں مطالبہ کیا تھا کہ…

شامی اپوزیشن کے ساتھ تجارت : امریکی پابندیوں میں نرمی

شامی اپوزیشن کے ساتھ تجارت : امریکی پابندیوں میں نرمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں صدر بشار الاسد کی مخالف اپوزیشن کے ساتھ تجارت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ واشنگٹن سے ملنے والی رپورٹوں میں نیوز ایجنسی اے ایف پی نے…

ترکی : غازی پارک کے مستقبل کا فیصلہ ریفرنڈم سے کیا جائے گا

ترکی : غازی پارک کے مستقبل کا فیصلہ ریفرنڈم سے کیا جائے گا

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب ارگان کہتے ہیں ،غازی پارک کے مستقبل کا فیصلہ ریفرنڈم سے کیا جائے گا۔ دو ہفتے سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کو ختم کرنے کے لیے وزیراعظم اردگان اور اعلی عہدیداروں کا اجلاس ساڑھے 4 گھنٹے…

افغانستان : ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

افغانستان : ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 6 اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے سرحدی صوبے ہلمند کے ضلع موسی قلعہ میں پولیس چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں کمانڈر سمیت 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان کے سرحدی صوبہ ہلمند کے گورنر کے ترجمان نے ذرایع کو بتایا کہ…

فون کالز اور انٹرنیٹ معلومات سے دہشتگرد حملوں کو روکا گیا

فون کالز اور انٹرنیٹ معلومات سے دہشتگرد حملوں کو روکا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ لوگوں کی فون کالز اور انٹرنیٹ سے حاصل کردہ معلومات سے دہشتگرد حملوں کو روکا گیا، ڈیٹا پانچ سال بعد ضائع کر دیا جاتا ہے۔ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی اور امریکی…

ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

ایران میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی

تہران (جیوڈسیک) ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کل ہو رہی ہے۔ سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی اور جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی آئندہ صدارت کے مضبوط امیدوار کے طور پر آمنے سامنے ہیں۔ سبکدوش ہونے والے ایرانی صدر محمود…

استنبول: غازی پارک کی تزئین و آرائش، ریفرینڈم کروانے کا امکان

استنبول: غازی پارک کی تزئین و آرائش، ریفرینڈم کروانے کا امکان

ترکی کی حکمراں جماعت کا مظاہرین کو غازی پارک خالی کرنے کے احکامات، پارک کی تزئین و آرائش کے لیے ریفرنڈم کرایا جا سکتا ہے۔ ترکی میں حکمراں جماعت کے نائب چیئرمین اور ترجمان حسین سالک کا کہنا ہے کہ استنبول میں…

انقرہ: اردگان مخالف مظاہرین پیانو کی دھنوں میں مدھوش

انقرہ: اردگان مخالف مظاہرین پیانو کی دھنوں میں مدھوش

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں جاری مظاہروں میں پیانو بجانے والے فنکار نے مظاہرین کو اپنی دھنوں کا گرویدہ بنا لیا۔ مظاہرین احتجاج بھول کر موسیقی سے لطف اندوز ہوتے رہے وزیر اعظم رجب طیب اردگان کے خلاف جاری مظاہرے میں پیانو…

سوتو بینکر نے 80 ڈالر کے بجائے 293 ملین ڈالر منتقل کر دئیے

سوتو بینکر نے 80 ڈالر کے بجائے 293 ملین ڈالر منتقل کر دئیے

نیند سے مدہوش جرمنی کے ایک بینک کلرک نے اسی ڈالر کے بجائے دو سو ترانوے ڈالر ٹرانسفر کردیئے اور سزا سپروائز ر کو ملی۔ جرمنی کے ایک بینک کلرک نے نیند کی مدہوشی میں میں اپنے ہاتھ کی انگلی دو کی…

امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار

امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا شامی باغیوں کی مدد کرنے میں تذبذب کا شکار ہو گیا۔ وزیر خارجہ جان کیری کہتے ہیں مدد کے لئے مختلف آپشنز زیر غور ہیں۔ واشنگٹن میں برطانوی ہم منصب کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ…

کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کا اظہارافسوس

کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کا اظہارافسوس

لندن (جیوڈیسک) کراچی میں کار حادثے میں ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر کے کارکن محمد ادریس کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے…

کولوراڈو کے جنگل میں آگ، 100 گھر جل گئے

کولوراڈو کے جنگل میں آگ، 100 گھر جل گئے

کولوراڈو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا، سو کے قریب گھر جل گئے اور ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگل میں لگنے والی آگ…

سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائرکٹر مائیکل موریل نے استعفی دے دیا

سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائرکٹر مائیکل موریل نے استعفی دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائرکٹر مائیکل موریل نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ وائٹ ہاس کے مطابق امریکی صدر بارک اوباما سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل موریل کے ریٹائرمنٹ کے بعد ایورئل ہینز…

ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، استنبول کے تقسیم چوک پر ایک موسیقار نے انوکھا احتجاج کیا۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ انقرہ کے ٹونالی اسٹریٹ پر مظاہرین اکھٹے…

لندن: اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج

لندن: اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج

لندن میں اینٹی جی ایٹ گروپ کا احتجاج جاری ہے۔ لندن میں ہنگاموں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں جبکہ اینٹی جی ایٹ گروپ نے آج سے لندن میں احتجاج اور ہنگاموں کا سلسلہ شروع کر…

ایران امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے : جنرل ڈیمپسی

ایران امریکا کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے : جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے ایران کو قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام روکنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپیسی نے کانگریس کو بریفنگ…

دمشق میں باغیوں کا شیعہ اکثریتی قصبہ پر حملہ، 60 ہلاک

دمشق میں باغیوں کا شیعہ اکثریتی قصبہ پر حملہ، 60 ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) دمشق میں باغیوں کا شیعہ اکثریتی قصبہ پر حملہ، 60 ہلاک، جوابی حملے میں 12 باغی بھی مارے گئے۔ دمشق شام میں مغربی حمایت یافتہ حکومت مخالف باغیوں اور حکومت حامی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 12 باغیوں سمیت 72…

یونان میں سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نشریات بند

یونان میں سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نشریات بند

یونان (جیوڈیسک) میں حکومت نے ملک کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز کی نشریات بند کر دیں، یہ اقدام حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت اٹھایا گیا ہے جس کا مقصد ملک کو کساد بازاری سے نکالنا…

مشرق وسطی میں تشدد کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پیوٹن

مشرق وسطی میں تشدد کا ذمہ دار مغرب ہے، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے مشرق وسطی میں تشدد پر مغرب کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ باہر بیٹھے لوگ مشرق وسطی کو اپنی پسند کے رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں. زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…