پاکستانی پارلیمنٹ کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ ہیلری کلنٹن

پاکستانی پارلیمنٹ کے فیصلے کے منتظر ہیں۔ ہیلری کلنٹن

امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور اس حوالے سے وہ پاکستانی پارلیمنٹ کے فیصلے کی منتظر ہیں۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا پاک امریکا…

تہران: ایران میں پارلیمانی اتنخابات کیلئے مہم شروع

تہران: ایران میں پارلیمانی اتنخابات کیلئے مہم شروع

ایران میں پارلیمانی انتخابات دو مارچ کو ہونگے۔ انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو ہزاور نو کے بعد صدر احمدی نژاد کے دوبارہ انتخاب کے بعد پہلی بار انتخابات ہو رہے ہیں۔ دو مارچ…

پیرس: فرانس میں صدارتی انتخاب کیلئے مہم جاری

پیرس: فرانس میں صدارتی انتخاب کیلئے مہم جاری

فرانس میں صدارتی انتخاب دو مرحلوں میں ہو گا، مہم جاری۔ حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار فرانکوئس نے نکولس سرکوزی پر تیقید کرتے ہوئے معاشی اور مالی بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ فرانس کی حزب اختلاف کی پارٹی سوشلسٹ کے…

لندن عالمی کانفرنس، صومالیہ کیلئے امداد بڑھانے کا اعلان

لندن عالمی کانفرنس، صومالیہ کیلئے امداد بڑھانے کا اعلان

عالمی رہنماں نے صومالیہ کے استحکام اور عسکریت پسندی کے خاتمے کیلئے امداد بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ لندن کانفرنس کے اعلامے کے مطابق موغادیشو میں امن عمل کو نقصان پہنچانے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ صومالیہ میں دو عشروں…

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، 88 افراد ہلاک

شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری، 88 افراد ہلاک

عالمی کوششوں کے باوجود شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ حمص اور حما میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھاسی ہو گئی ہے جبکہ سیکڑوں زخمی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق شام کے شہر حمص اور حما میں…

حسنی مبارک مقدمے کا فیصلہ دو جون کو

حسنی مبارک مقدمے کا فیصلہ دو جون کو

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس مقدمے کا فیصلہ دو جون کو سنائے گی۔ صدر حسنی مبارک کی اقتدار سے علیحدگی کے چھ ماہ بعد عدالتی کارروائی شروع…

دو ماہ میں نسل پرستی کے خلاف منصوبہ تیار کریں، ڈیوڈ کیمرون

دو ماہ میں نسل پرستی کے خلاف منصوبہ تیار کریں، ڈیوڈ کیمرون

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ملک میں فٹ بال کے کھیل کو کنٹرول کرنے والے اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر فٹ بال کے کھیل سے نسل پرستی اور نسلی امتیازی کی لعنت کو جڑ سے…

جنگ کے باعث بے گھر ہوئے لاکھوں افغان مفلسی کا شکار

جنگ کے باعث بے گھر ہوئے لاکھوں افغان مفلسی کا شکار

انسانی حقوق کی کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے پانچ لاکھ افراد نہ صرف زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں بلکہ حکومت اور غیرملکی سرمایہ کار بھی انہیں نظر…

صومالیہ: الشباب کی اہم شہر سے پسپائی

صومالیہ: الشباب کی اہم شہر سے پسپائی

ایتھوپیا اور صومالیہ کی نگران حکومت کی فوجوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں شدت پسند تنظیم الشباب کے جنجگوں کو بیدوا شہر سے نکال باہر کیا ہے۔ بیدوا شہر الشباب تنظیم کا اہم مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ایتھوپیا اور صومالیہ کی…

جوہری تنصیبات تک رسائی نہ دینے پرامریکا کی ایران پرسخت تنقید

جوہری تنصیبات تک رسائی نہ دینے پرامریکا کی ایران پرسخت تنقید

ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو جوہری تنصیبات تک رسائی نہ دینے پر امریکا نے تہران کو سخت تنقید کا نشانہ بنایاہے۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان جے کارنے، نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی جوہری…

امریکا کا طالبان سے مذاکراتی عمل کی حمایت کا اعلان

امریکا کا طالبان سے مذاکراتی عمل کی حمایت کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے عمل کی امریکا مکمل حمایت کرے گا۔ واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ امریکا چاہتا ہے طالبان سے بامقصد مذاکرات کا عمل شروع…

ارجنٹائن ٹرین حادثے میں 50 افراد ہلاک، 600 زخمی

ارجنٹائن ٹرین حادثے میں 50 افراد ہلاک، 600 زخمی

ارجنٹائن میں دوٹرینوں کے تصادم میں پچاس افراد ہلاک اور چھ سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔ دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹر ین کا حادثہ بریک میں فنی خرابی کے باعث ہوا۔ تیس سالہ تاریخ کے اس بدترین حادثے…

افغان عوام غیر ملکیوں کے خلاف مزاحمت تیز کردیں، طالبان

افغان عوام غیر ملکیوں کے خلاف مزاحمت تیز کردیں، طالبان

طالبان نے افغانستان کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں موجود غیر ملکیوں کے خلاف مزاحمت تیز کر دیں۔ طالبان ترجما ن ذبیح اللہ نے اپنے ایک تازہ بیان میں افغان عوام سے کہا کہ قرآن پاک کی بے…

مقبوضہ کشمیر: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر: برفانی تودے گرنے سے 11 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں برفانی تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں آٹھ بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برفانی تودے داوڑ،گوریز اور سونامرگ میں گرے۔ ایک تودہ بھارتی فوجی چوکی پر گرا…

عراق بم دھماکوں میں 31 افراد ہلاک

عراق بم دھماکوں میں 31 افراد ہلاک

عراق میں بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں اکتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں پولیس فورس کو نشانہ بنایا گیا۔ بغداد کے ضلع کرادا میں کار بم دھماکے میں نو افراد…

افغانستان میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

افغانستان میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ

افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ملک بھر…

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

بشار الاسد کی حامی فوج کی فائرنگ، 29 افراد ہلاک

شام میں فوج نے ترک سرحد کے قریب واقع حزب مخالف کے تین گاں پر قبضہ کر لیا ہے۔ فائرنگ اور گولہ باری میںدو غیر ملکی صحافیوں سمیت 29 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں اداے کے مطابق بشار الاسد کی…

قصاب مقدمہ، خفیہ ریکارڈنگ پر سماعت

قصاب مقدمہ، خفیہ ریکارڈنگ پر سماعت

بھارتی سپریم کورٹ میں محمد اجمل امیر قصاب کے مقدمہ میں حملے کے دوران حملہ آوروں اور پاکستان میں ان کے ہینڈلرز کے درمیان ہوئی بات چیت کی خفیہ ریکارڈنگ جمعرات کو سنی جائیگی۔حملے کے دوران فون پر ہوئی بات چیت کی…

لبیا میں نسلی فسادات، درجنوں ہلاک

لبیا میں نسلی فسادات، درجنوں ہلاک

لیبیا کے شہر الکفرا میں عرب اور افریقی نسل گروہوں میں گزشتہ دس دنوں سے جاری لڑائی میں بڑی تعداد میں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دارالحکومت طرابلس سے بارہ سو میل فاصلے پر واقع الکفرا میں عرب قبیلے زاوی اور افریقی قبیلے…

اطالوی اہلکار چودہ دن کیلیے پولیس تحویل میں

اطالوی اہلکار چودہ دن کیلیے پولیس تحویل میں

بھارتی ماہی گیروں کی ہلاکت کے ذمہ دار ٹھہرائیگئے اطالوی جہاز کے عملے کے دو ارکان کو عدالت نے چودہ روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ اتوار کو انہیں اٹلی کے جہاز سے حراست میں لیا گیا تھا…

گجرات حکومت کا سو فیصدی فرضی کیس ہے

گجرات حکومت کا سو فیصدی فرضی کیس ہے

بھارت کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ گجرات کی حکومت سنہ دو ہزار دو کے فسادات سے متعلق سو فیصدی فرضی کیس میں سماجی کارکن تیستا سیتلواڈ کو نشانہ بنا رہی ہے۔جسٹس آفتاب عالم اور جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی پر مشتمل…

آسٹریلیا کے وزیرِخارجہ مستعفی ہوگئے

آسٹریلیا کے وزیرِخارجہ مستعفی ہوگئے

آسٹریلیا کے وزیرخارجہ کیوِن رڈ نے قیادت کے درمیان تنازع کی قیاس آرائیوں کے پس منظر میں اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفی اپنے اور وزیراعظم جولیا گیلارڈ کے درمیان تنازع کی بڑے پیمانے پر پھیلنے والی…

چین اور لاطینی امریکا میں شدید بارش اور برفباری

چین اور لاطینی امریکا میں شدید بارش اور برفباری

چین میں رات بھر برفباری سے سڑکیں بند ہوگئیں۔ چلی میں شدید بارش نے بارودی سرنگوں کو فعال کردیا، پیرو سے ملحقہ سرحد بند کردی گئی۔ چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلانگ جیانگ میں رات دو بجے شروع ہونے والی برفباری صبح…

افغانستان: قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

افغانستان: قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں شہریوں نے بگرام ائیر بیس کے باہر مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگرام ائیر بیس پر غیر ملکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن اور دیگر مذہبی کتب کی بے حرمتی کی اطلاعات کے بعد…