یمن کے نئے صدر منصور ہادی نے حلف اٹھالیا،اوباما کاخیرمقدم

یمن کے نئے صدر منصور ہادی نے حلف اٹھالیا،اوباما کاخیرمقدم

عبدو ربو منصور ہادی نے یمن کے نئے صدر کا حلف اٹھالیا۔ امریکی صدر براک اوباما نے خیر مقدم کرتے ہوئے حزب اختلاف سے مذاکرات اور دوہزار چودہ تک انتخابات کرانے کا مطالبہ کیاہے۔ یمن کے صدر عبداللہہ صالح کے امریکا جانے…

امریکا افغان حکومت اورعوام سے اشتراک عمل چاہتا ہے،براک اوباما

امریکا افغان حکومت اورعوام سے اشتراک عمل چاہتا ہے،براک اوباما

امریکی صدربراک اوباما نے افغان ہم منصب حامد کرزئی کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی اور دواتحادی فوجیوں کی ہلاکت پر صبر وتحمل اور تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیاہے۔ وائٹ ہاس کی جانب…

مسائل کے حل کیلئے پاک بھارت بیک چینل مذاکرات، بھارتی اخبار

مسائل کے حل کیلئے پاک بھارت بیک چینل مذاکرات، بھارتی اخبار

مسئلہ کشمیر سمیت دوطرفہ مسائل کے حل کیلیے پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ بھارتی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان اور بھارتی وزیراعظم کے ایلچی ستندر لامباہ گزشتہ…

جوہری پلانٹ میں تاخیر، امریکی این جی او ذمہ دار

جوہری پلانٹ میں تاخیر، امریکی این جی او ذمہ دار

ہندوستان کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے ریاست تمل ناڈو میں کڈنکلم جوہری پلانٹ شروع میں تاخیر کے لیے امریکہ کے غیر سرکاری اداروں کو ذمہ دار ٹھرایا ہے۔منموہن سنگھ یہ بات سائنس کے سرکردہ جریدے سائنس میں کہی ہے۔ ان کا…

افغانستان کی وزارتوں سے نیٹو کا انخلاء

افغانستان کی وزارتوں سے نیٹو کا انخلاء

افغانستان میں وزاراتِ داخلہ کی عمارت میں دو سینئیر افسران کی ہلاکت کے بعد نیٹو نے افغانستان کی مختلف وزارتوں میں موجود اپنے تمام اہلکاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ نیٹو کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے دو افسران پر براہِ…

نیلسن مینڈلا اسپتال میں داخل

نیلسن مینڈلا اسپتال میں داخل

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری بیان میں نیلسن مینڈیلا کی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی گئی تاہم ان کی صحت کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں…

شام :پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری،سرکاری فوج کی بمباری

شام :پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری،سرکاری فوج کی بمباری

شام میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری فوج کی جانب سے حمص اور دیگر علاقوں میں بمباری کی جا رہی ہے۔ شام کی سرکاری فوجوں کی جانب سے فائرنگ اور بمباری سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بمباری کا…

افغانستان:قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرے

افغانستان:قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مظاہرے

افغانستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ افغان سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں امریکا مخالف مظاہرے جاری ہیں۔ منگل سے اب تک…

یمن:صدارتی محل کے سامنے دھماکا،26جان بحق

یمن:صدارتی محل کے سامنے دھماکا،26جان بحق

یمن میں صدارتی محل کے سامنے دھماکے سے چھبیس افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب انتخابات کے نتیجیمیں نائب صدر منصور الہادی کو نیا صدر منتخب کرلیا گیا۔ یمن میں نئے صدر منصور الہادی کے منتخب ہونیکے چند گھنٹوں بعد ہی صدارتی محل کے…

افغان مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ

افغان مظاہرین کا صدارتی محل کی جانب مارچ

کابل میں سیکڑوں مظاہرین نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور صدرارتی محل کی جانب مارچ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے فائرنگ کی جس سے ایک شخص زخمی ہو…

منصور الہادی یمن کے صدر منتخب

منصور الہادی یمن کے صدر منتخب

نائب صدر منصور الہادی یمن کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق منصور الہادی نے ساٹھ فیصد سے زائد ووٹ حاصل کئے۔ سابق نائب صدر اور موجودہ نگران صدر ہادی صدارت کے لئے واحد امیدوار تھے۔ وہ آئندہ…

حمص: ریڈ کراس کی امدادی کارروائی شروع

حمص: ریڈ کراس کی امدادی کارروائی شروع

بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس نے شام کے شہر حمص سے خواتین، بچوں اور زخمی افراد کے انخلاء کا کام شروع کر دیاہے۔ریڈ کراس نے اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ زخمی ہونے والے صحافیوں کو بابا امر سے نکالا…

ایران کی جوہری سرگرمیاں،امریکا ، یورپی یونین کا اظہار تشویش

ایران کی جوہری سرگرمیاں،امریکا ، یورپی یونین کا اظہار تشویش

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی رپورٹ پر امریکا اور یورپی یونین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جوہری ایجنسی نے رپورٹ دی تھی کہ ایران نے ایٹمی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں۔ رپورٹ میں کہاگیا کہ ایران نے نہ صرف یورینیم کی افزودگی…

گیلانی کیخلاف عدالتی کارروائی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے

گیلانی کیخلاف عدالتی کارروائی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے

امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات لازمی ہیں،یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا…

یمنی صدرقاتلانہ حملے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

یمنی صدرقاتلانہ حملے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے یمن کے صدر علی عبداللہ صالح صحت یاب ہوکر امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ واشنگٹن میں یمنی سفارت خانے کے ترجما ن کے مطابق انہتر سالہ صالح گزشتہ سال ہونے والے قاتلانہ حملے میں لگنے…

شام میں قیام امن کے لئے کوششیں تیز کی جائیں، کوفی عنان

شام میں قیام امن کے لئے کوششیں تیز کی جائیں، کوفی عنان

شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے خصوصی نمائندے اور اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے تمام فریقوں پر شام میں امن کی بحالی کے لئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر…

شمالی کوریا سے جوہری مذاکرات تعمیری رہے، امریکا

شمالی کوریا سے جوہری مذاکرات تعمیری رہے، امریکا

امریکا نے شمالی کوریا سے ایٹمی تنازع پر مذاکرات تعمیری قرار دیئے ہیں۔ امریکی نمائندے کا کہنا ہے کہ مزید پیش رفت کیلئے سفارتی کوششیں جاری رہیں گی۔ بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی جوہری مذاکرات کے گلین ڈاویز نے…

سلالہ واقعہ، امریکی فوج کا معافی مانگے کا فیصلہ

سلالہ واقعہ، امریکی فوج کا معافی مانگے کا فیصلہ

ایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی اور نیٹو افواج کے حملے پر امریکی افواج نے پاکستانی فوج سے باقاعدہ معافی مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…

افغانستان: قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف مظاہرے، نو افراد ہلاک

افغانستان: قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف مظاہرے، نو افراد ہلاک

افغانستان کے مختلف شہروں میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نیٹو فورسز کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف جلال آباد، ہرات اور غزنی میں…

واشنگٹن: وکی لیکس کو معلومات دینے والے فوجی پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: وکی لیکس کو معلومات دینے والے فوجی پر فرد جرم عائد

وکی لیکس کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے والے امریکی فوجی اہلکار پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ امریکی فوج کے انٹیلی جنس ونگ کے اہلکار بریڈلی میننگ پر الزام ہے کہ اس نے امریکا کی خفیہ معلومات وکی لیکس کو فراہم…

بھارت میں ہم جنس پرستی پر شور شرابا

بھارت میں ہم جنس پرستی پر شور شرابا

بھارت میں جمعرات کو سرکاری وکیل کی طرف سے سپریم کورٹ میں اس بیان کے بعد ہنگامہ مچ گیا کہ ہم جنس پرستی غیر اخلاقی فعل ہے اور یہ عمل غیر فطری ہے اور اس سے ایچ آئی وی کے جراثیم پھیلتے…

کشمیر: برفانی تودے گرنے سے چودہ ہلاک

کشمیر: برفانی تودے گرنے سے چودہ ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شدید برفباری کے دوران پہلا واقعہ شمال مشرقی گریز خطہ میں جمعرات کی صبح اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوج کی پندرہویں کور کے برگیڈ ہیڈکوارٹر کے قریب بہت بڑا برفانی تودا گرا۔ اس تودے…

برازیل:امدادی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران دو حصوں میں تقسیم

برازیل:امدادی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران دو حصوں میں تقسیم

برازیل میں امدادی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران دو حصوں میں تقسیم ہونے سے ایک امدادی کارکن زخمی ہوگیاہے۔ برازیل حکومت کی ملکیت یہ ہیلی کاپٹر امدادی کام پر تھا۔ جیسے ہی متاثرہ جگہ پر اترا تو ہیلی کاپٹر کی دم دو…

افغانستان: قرآن جلائے جانے پر اوباما کی معافی

افغانستان: قرآن جلائے جانے پر اوباما کی معافی

امریکی صدر باراک اوباما نے افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کے ہاتھوں قرآن جلائے جانے کے واقعے پر معافی مانگی ہے۔افغان صدر حامد کرزئی کے نام ایک خط میں اوباما نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…