یوکرین پر روسی حملوں میں 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے، اقوام متحدہ

یوکرین پر روسی حملوں میں 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے، اقوام متحدہ

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے میں اب تک 800 سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے ہیں جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 1300 سے زائد ہے۔ انسانی حقوق دفتر کے مطابق شہریوں کی ہلاکتیں زیادہ تر فضائی حملوں، راکٹ اور میزائل […]

.....................................................

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکا

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے بھارت کو […]

.....................................................

امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا، “دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو ‘انکل سام سے آرڈر نہیں لینا چاہتے ہیں۔ براڈکاسٹر رشیا ٹوڈے کو انٹرویو میں لاوروف کی تنقید کا مرکز امریکہ تھا۔ […]

.....................................................

کیا یوکرین جنگ ختم کرنے کا یہ واحد راستہ ہے؟

کیا یوکرین جنگ ختم کرنے کا یہ واحد راستہ ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) تین ہفتوں کی شدید لڑائی کے بعد روسی اور یوکرینی مذاکرات کار مستقبل میں یوکرین کے لیے ممکنہ ’فوجی نیوٹریلٹی یا غیر جانبداری‘ کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ یوکرین کی نیٹو سے قربت نے ہی روس کو حملے کے لیے اشتعال دلایا ہے۔ روس اور یوکرین کے مابین رواں […]

.....................................................

ایران نے گزشتہ برس کم از کم 280 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا

ایران نے گزشتہ برس کم از کم 280 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سن 2021 کے دوران ایران میں کم از کم دو سو اسی افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ یہ بات ایران کے لیے مقرر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اپنی رپورٹ میں بیان کی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے خصوصی […]

.....................................................

یوکرین کے لیے جرمنی کا صرف لفظی اظہارِ یکجہتی ناکافی، تبصرہ

یوکرین کے لیے جرمنی کا صرف لفظی اظہارِ یکجہتی ناکافی، تبصرہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر زیلنسکی نے جرمنی سے مایوسی کا اظہار کیا ہے کیونکہ عملی اقدامات کے لیے صرف الفاظ ہی کافی نہیں ہوتے۔ جرمن پارلیمان سے یوکرینی صدر کی آن لائن تقریر کے تناظر میں تجزیہ کار کیتھرین کرول کا تبصرہ۔ جرمن پارلیمان (بنڈس ٹاگ) سے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے آن […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے ہاتھوں میں لے کر منحرف اراکین اسمبلی […]

.....................................................

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیو ایم نے شعبان میں بقر عید مانگ لی اور بحران حل کرنے کے لیے عمران خان مائنس ون فارمولا پیش کر دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے کر سامنے آگئیں، دونوں جماعتوں نے […]

.....................................................

ترین گروپ کا حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

ترین گروپ کا حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترین گروپ نے حکومتی شخصیات سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جہانگیر ترین سے بات نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ترین گروپ سے حکومت […]

.....................................................

3 وزیر ابھی سامنے آنے ہیں، ‘بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے’، رانا ثناء کا وزیر اعظم پر طنز

3 وزیر ابھی سامنے آنے ہیں، ‘بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے’، رانا ثناء کا وزیر اعظم پر طنز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو ازخود مستعفیٰ ہو جانے کا مشورہ دیا ہے ۔ رانا ثناءاللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمر ان نیازی قومی اسمبلی کے ارکان کی اکثریت کھو چکے ہیں، وزیراعظم نہیں رہے، آئین کی رو سے اس وقت ملک […]

.....................................................

کراچی: شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی: شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 4 کمسن بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق جھونپڑیوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے کے باعث 5 جھونپڑیاں مکمل طور پر جل گئیں، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی […]

.....................................................

یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف

یوکرین میں فوجی مداخلت خارج از امکان: جرمنی اور نیٹو کا موقف

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولس نے واضح کر دیا ہے کہ نیٹو کی طرف سے یوکرینی تنازعے میں کوئی فوجی مداخلت نہیں کی جائے گی۔ ساتھ ہی نیٹو سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کا ہدف اس مسلح تنازعے میں مزید شدت کا راستہ روکنا ہے۔ وفاقی جرمن چانسلر شولس […]

.....................................................

یوکرین پر روسی حملہ، کیا ’سرد جنگ دوئم‘ کا آغاز ہو چکا ہے؟

یوکرین پر روسی حملہ، کیا ’سرد جنگ دوئم‘ کا آغاز ہو چکا ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) مغرب میں کئی تجزیہ کار ’سرد جنگ دوئم‘ کی باتیں کر رہے ہیں۔ یوکرین پر روسی حملے اور اس پر چینی حمایت نے یہ واضح کر دیا ہے ایک مرتبہ پھر دو کیمپ نمودار ہو رہے ہیں اور اس بار چین مغرب کے مخالف کے طور پر ابھر رہا ہے۔ یوکرین […]

.....................................................

یوکرین جنگ پر بھارتی موقف، مغربی ممالک ناراض کیوں؟

یوکرین جنگ پر بھارتی موقف، مغربی ممالک ناراض کیوں؟

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر تجارت نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے حوالے سے بھارتی موقف نے انہیں بہت مایوس کیا ہے۔ صرف برطانیہ ہی نہیں بھارت کے دیگر مغربی اتحادی ممالک اور امریکہ بھی اس حوالے سے بے چین نظر آتے ہیں۔ بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے دوسرے دور کے درمیان […]

.....................................................

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

تحریک انصاف کے 24 ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، راجا ریاض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی ٹی آئی کے ناراض ایم این اے نور عالم سمیت 25 ایم این ایز سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں۔ جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما راجا ریاض کا کہنا تھا کہ ہم کہیں غائب نہیں ہوئے اسلام آباد میں ہی موجود ہیں، پارلیمنٹ لاجز میں ہمارے ایم […]

.....................................................

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

وزیراعظم کا سویلین حساس اداروں کو ارکان پارلیمنٹ کی سخت مانیٹرنگ کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں کچھ ارکان پارلیمنٹ کے مسنگ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ ساڑھے 3 سال سے وزارت انجوائے کر رہا ہوں، اگر امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں 21 مارچ کو چھٹی ہو […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم بیٹھک؛ قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 کو بلانے پر اتفاق کرلیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شرکا نے قومی […]

.....................................................

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کر دیا

وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب […]

.....................................................
Page 2 of 212