چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے قریب دھماکا

Chaman

Chaman

چمن (جیوڈیسک) چمن میں سٹی روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تفیصلات کے مطابق چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے بعد سٹی روڈ پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہو گئی ہے۔