چوہدری عبدالرشید باجوہ مرحوم کی ناگہانی وفات پر گہرئے رنج و غم کا اظہار

Sialkot

Sialkot

سیالکوٹ : پاکستان مشائخ وعلماء کونسل کے چیئرمین پیر سید سیف اللہ خالد گیلانی، پیر حافظ محمد اشرف نقشبندی، پیر سید امجد علی شاہ گیلانی، پیر سید فدا حسین شاہ زنجانی، پیر امجد اشفاق سروری قادری، سجاد احمد حکیم القادری، ملک مظہر حسین اعوان، علامہ مفتی خادم حسین خادم القادری، علامہ خلیل احمد نورانی اور علامہ رشید احمد قادری و دیگر نے سابق ضلع ناظم چوہدری محمد اکمل چیمہ کے سسر چوہدری عبدالرشید باجوہ مرحوم کی ناگہانی وفات پر گہرئے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے۔

مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔