چلی میں سالانہ ٹماٹروں کی جنگ

 Tomatoes War

Tomatoes War

چلی (جیوڈیسک) چلی میں لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹروں سے خوب مارا چلی کے شہر کوئیلون( Quillon) میں چوتھی سالانہ ٹماٹر وں کی جنگ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹر مارے، جنگ کا اہتمام اسٹیڈیم میں کیا گیا، جسے دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔