چین کی 3 سرکاری کشتیاں جاپان کی متنازع سمندری حدود میں داخل

China

China

چین (جیوڈیسک) ٹوکیوچین کی 3 سرکاری کشتیاں ٹوکیو کی متنازع سمندری حدود میں داخل ہو گئیں ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بینگ اور ٹوکیو کے درمیان جزائر اور سمندری حدود پر تنازع ہے۔