چین کے شہری نے دنیا کی سب سے چھوٹی کار تیار کر لی

Cars

Cars

شنگھائی (جیوڈیسک) چین کے ساٹھ سالہ شہری نے دنیا کی سب سے چھوٹی کار تیار کر لی ہے۔

دو فٹ لمبی، پینتیس سینٹی میٹر چوڑی اور چالیس سینٹی میٹر بلند یہ ننھی کار بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر دوڑتی ہے۔

دو چھوٹے پنکھے اسکے انجن کو ٹھنڈا رکھتے ہیں۔ چینی شہری کا یہ شاہکار چار لیٹر پٹرول سے پورا دن چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔