چین میں شدید بارشیں، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین زیرآب

China Rain

China Rain

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس سے ہزاروں ایکڑزرعی زمین زیر آب آگئی۔چین کے خود مختار علاقے منگو لیا اور صوبہ ہیلونگ جیانگ میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔

منگولیا کے شہراِرگونا اور ہیلونگ جیانگ کی Fuyu کاونٹی میں میدانی علاقے اور تقریبا 30 ہزار ایکڑزرعی زمین سیلاب کی نظر ہوچکی ہے۔ دوسری جانب 127 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔