چین میں زلزلہ،100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

China

China

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے مغربی علاقے سی چوآن میں زلزلے سے 100 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزلہ چین کے مغربی علاقے چو آن میں آیا جس سے سیکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زلزلے کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔