چین میں بارشوں سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں

China

China

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں بدترین بارشوں کے بعد شدید سیلاب نے شہریوں کے معمولات شدید متاثر کئے ہیں۔گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی چین بھر میں بارشوں نے زور پکڑ لیا ،چین کے جنوب مغربی ضلع ہی۔

چوان میں منگل کے روز 156 ملی لیٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں مزید بارشوں کے پیش گوئی کی گئی ہے۔