ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی

کوٹلہ ارب علی خان (بیوروچیف )ثقافتی پروگرام سالانہ علی شان جشن نیزہ بازی کی شاندار تقریب آج لنگڑیال روڈ کوٹلہ میں ہو گئی میلہ میں ملک بھر سے چالیس کلب شرکت کریں گئے مہمان خصوصی چوہدری وجاہت حسین گجرات ،چوہدری نعیم رضا کوٹلہ جبکہ میزبان چوہدری شہباز لنگڑیال ککرالی برادران ہو ں گئے۔

بہت برے پروگرام پر علاقہ اور دور دراز سے لوگ آج ہی قافلوں کی صورت میں آنا شروع ہو گئے جس سے بہت بڑے میلہ کا سماںباندھ گیا ہے اور اپنے حلقہ کے لوگوں کے لیے بہت بڑی تفریحی مہیاکرنے پر اہل علاقہ نے شہباز چوہدری ککرالی کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کی۔