مری میں وزیر اعظم سے افغان صدر حامد کرزئی کی ملاقات

Prime Minister Hamid Karzai

Prime Minister Hamid Karzai

مری (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیان ملاقات کے دوران خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے مابین ملاقات میں۔

خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی بھی شریک ہوئے۔