آٹھ خواتین کو قتل کرنیوالے دو بھائیوں کو سزائے موت کی سزا

Layyah

Layyah

لیہ(جیوڈیسک)لیہ میں جائیداد کے تنازعے پر آٹھ خواتین کو قتل کرنیوالے دونوں بھائیوں کو عدالت نے موت اور ان کے باپ کو عمر قید کی سزا سنادی2011 میں لیہ کے علاقے فتح پور میں جائیداد کے تنازعے پر عمر فاروق اور شاہ رسول نامی دو بھائیوں نے اپنی ماں، بہن اور اپنے والد کی چھ بہنوں کو قتل کردیا تھا۔

واردات میں باپ غلام محمد نے بھی ان کا ساتھ دیا تھا۔ آج سیشن کورٹ نے دونوں بھائیوں عمر فاروق اور شاہ رسول کو موت اور ان کے والد غلام محمد کو عمر قید کی سزا سنادی۔