انتخابات میں ق لیگ کو سازش کیتحت ہرایا گیا, پرویز الہی

Pervaiz Elahi

Pervaiz Elahi

ق لیگ کے رہنما سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے انتخابات میں ق لیگ کوسازش کیتحت ہرایا گیا ، مخالفین چاہتے تھے ہمیں ایک بھی نشست نہ ملے۔ پرویز الہی کا کہنا تھا مخالفین حیران تھے کہ گجرات سے وہ کیسے کامیاب ہوگئے۔

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا کہ ریٹرنگ افسروں نے دفاتر کو تالے لگا کر الیکشن کا رزلٹ تیار کیا۔ انتخابات کے دوران بعض حلقوں میں ریٹرنگ افسروں نے امیدواروں کو باہر نکال کر فوج کھڑی کردی۔